لاجسٹک کی استعداد، تعاون اور نمائش کو بڑھانے کے لئے بلیویانڈر کے ساتھ فار آئی کی شراکت داری

لندن اور سنگاپور، 30 جون، 2020 / پی آر نیوزوائر- ایشانیٹ / – فار آئی(FarEye)، پیش گوئی، منصوبہ بندی، انتظام اور سپلائی چین کو بہتر بنانے میں مدد کے لئے معروف پیش گوئی کرنے والے لاجسٹکس ساس(Saas)  پلیٹ فارم نے، ڈیجیٹل تکمیل کے معروف پلیٹ فارم فراہم کنندہ، بلیویانڈر(Yonder  Blue) کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_hwzs9v6g/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

یہ شراکت عالمی کاروباری اداروں کو بااختیار بنائے گی کہ وہ موروثی  انفراسٹرکچر اور سپلائی چین اور جدید رسد کے ذرائع کے مابین بلا تعطل مختلف مراحل طے  کرے۔ دونوں تنظیموں کی مشترکہ صلاحیتیں مینوفیکچرنگ، خوردہ تقسیم، رسد اور ای کامرس میں سپلائی چین کے لئے پریڈیکٹیو اینڈ رئیل ٹائم وزایبلٹی   (https://www.getfareye.com/platform/visibility-eta?utm_source=mail&utm_medium=PR&utm_campaign=FEBYPR) لے کر آئیں گی۔

مشترکہ حل بلیو یانڈر کے لیمنیٹ TM پلیٹ فارم کے ذریعے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ مائیکروسافٹ ایذور کے ذریعہ تقویت یافتہ، لومینٹ پلیٹ فارم ایک صارف کے تمام ڈیجیٹل سپلائی چین اثاثوں میں سے بھر پور اندرونی اور بیرونی اعداد و شمار کو یکجا کرکے بہتر، زیادہ قابل عمل مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور مشین لرننگ (ایم ایل) پر مبنی کاروباری فیصلوں کو ممکن بناتا ہے۔

لاجسٹکس چیلنجز کے لئے بہترین ان کلاس حل فراہم کرنے کے لئے فار آئی کا  ویزایبلٹی پلیٹ فارم، کیریئر لائبریری، اور لاسٹ لائن رؤٹنگ (https://www.getfareye.com/platform/last-mile-delivery?utm_source=mail&utm_medium=PR&utm_campaign=FEBYPR) حل بلیو یانڈر کے لومینیٹ پلیٹ فارم اور ٹرانسپورٹ مینجمنٹ کی قابلیت کی تائید کرتا ہے۔  اس کے ساتھ ہی، یہ حل کمپنیوں کو صارف کی مرکزیت کے اس دور کو  جیتنے میں مدد فراہم کرے گا جو انہیں کاروبار سے کاروبار (B2B) اور کاروبار سے صارف (B2C) حصوں  کے لئے غیر معمولی ترسیلی تجربات اور سامان کی موثر نقل و حرکت کے قابل بنائے گا ۔

“عالمی سطح پر، لاجسٹکس پر لگ بھگ30 فیصد اخراجات عدم استعداد سے نمٹنے پر  ہوتے ہیں، جس سے 1000 بلین امریکی ڈالر کی بچت کا موقع پیدا ہوتا ہے۔ فارآئی  اور بلیو یانڈر مل کر اس مارکیٹ کو اپنی مشترکہ پیش کش سے حاصل کرنے کا عزم رکھتے ہیں، جس سے ‘بلیک باکس’ لاجسٹکس فراہمی کے منظر سے ختم ہوجائیں گے اور  آخیر میں گاہک کو غیر معمولی تجربہ فراہم کریں گے،” فار آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کشل ناہٹا (https://www.linkedin.com/in/kushalnahata/?utm_source=mail&utm_medium=PR&utm_campaign=FEBYPR) کہتے ہیں۔

فار آئی  (FarEye)کے بارے میں

فار آئی (FarEye)   تکمیل اور پیش گوئی کی نمائش کے لئے ایک لاجسٹکس ساس (Saas) پلیٹ فارم ہے۔ یہ کاروباری اداروں کو اپنے لاجسٹکس کے کاموں کو ترتیب دینے ، ٹریک کرنے اور ان کو بہتر بنانے کے قابل بناتا ہے۔ 12+ گارٹنر مینشن کے ساتھ، ٖفار آئی  20سے زائد ممالک میں سے 150زیادہ کاروباری اداروں کو بااختیار بنا رہا ہے تا کہ وہ صارف کی مرکزیت کے اس دور میں غیر معمولی ترسیل کے تجربے   B2Cاور B2B دونوں حصوں کے لئے سامان کی موثر نقل و حرکت کے ساتھ کامیابی حاصل کر سکے۔

لوگو:   https://mma.prnewswire.com/media/1198239/FarEye_Logo.jpg 

ذریعہ: فار آئی