/

‫انتالیہ ہومس(Antalya Homes): ترکی کی شہریت حاصل کرنا ہوا آسان

استنبول، نومبر 22، 2018/ پی آر نیوز وائر/–

ترکی نے ترکی کی شہریت حاصل کرنے کے لئےکم سے کم ضروری سرمایہ کاری کی رقم 2 ملین ڈالر کو گھٹا کر 500,000 ڈالر کر دیا ہے، جب کہ بیرون ملکیوں کو شہریت کی منظوری کے لئے ریئل اسٹیٹ خریدنے کی حد کو 1 ملین ڈالر سےگھٹا کر 250,000 ملین ڈالر کر دیا ہے۔ اس میں ترمیم کو پاس کئے ہوئے مہینہ گزرگیا ہے اور ترکی میں سب سے بڑی انٹرنیشنل ریئل اسٹیٹ ایجنسی انتالیہ ہومس (Antalya Homes) کے ذریعہ حاصل کردہ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ سال ستمبر سے اب تک بیرون ملک کے شہریوں کی رہائشی مکان کی خریداری میں ریکارڈ توڑ 151.1% کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ ترکی جو دوہری شہریت کی اجازت دیتا ہے، میں 2018 کے شروعاتی نو مہینے میں جن بیرون ملک کے باشندوں نے مکانات خریدے تھے ان میں مشرق وسطی ممالک، روس، جرمنی، برطانیہ اور پاکستان کے شہری تھے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_jo7xwij1/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

(تصور: https://mma.prnewswire.com/media/774997/antalya_homes.jpg)

بیرون ملک کے باشندے جو ترکی میں ملکیت خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جو 102 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری داخلہ کی اجازت دیتا ہے، اکثر وہ لوگ استنبول (Istanbul)، انتالیہ (Antalya)، برسا (Bursa)، یلووا (Yalova)، اور طرابزن (Trabzon) کو ترجیح دیتے ہیں۔ انتالیہ ہومس 2004 سے جو74 مختلف ممالک کے ہزاروں لوگوں کی مدد کی ہے، بیرونی باشندوں کو ریئل اسٹیٹ خریداری کی پوری کارروائی میں اپنے استنبول ہومس(Istanbul Homes )، طرابزن ہومس(Trabzon Homes اور برسا ہومس (Bursa Homes) کے ساتھ پورا تعاون دیتی ہے۔ اگر درخواست کی جاتی ہے تو کمپنی خریداروں کو مختار نامہ کے ذریعہ خریداری کی لین دین کو نافذ کرنے اور شہریت کا طریقہ کار انجام دینے میں پوری مدد بھی کرتی ہے۔

انتالیہ ہومس کے چیئرمین بیرم ٹیکسے(BayramTekçe) نے وضاحت کی کہ ایشیائی ممالک ملکیت کے فروخت کے لئے انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے پوچھے گئے اکثر سوالات کا اس سیکٹر میں 15سالوں کے تجربہ کی بنیاد پر جواب دیا: “ترکی کو شہریت کے لئے ایک بھی مکان یا زمین خرید وفروخت کرنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن کم سے کم کل 250,000 ڈالر کی رقم تک کی متعدد ملکیت خریدنے کی اجازت دے رہا ہے۔ ملکیت کے دستاویز انتقال میں تشریح ہوتی ہے کہ اسے تین سالوں تک فروخت نہیں کیا جاسکتا ہے، جب کہ مالکان، ان کی زوجہ/شوہر اور چھوٹے بچے تقریبا 12 مہینے میں شہریت کے عمل کو حتمی شکل دے سکتے ہیں۔ ہم انتالیہ ہومس میں شہریت کے طریقہ کار مہیا کرانے کے بارے میں حکام کو ہماری صلاح دیتے ہیں۔ ایشیائی ممالک ہمارے لئے انتہائی خاص ہیں۔ ترکی کی شہریت کے بارے میں اپنے تمام سوالات کے لئے براہ کرم انتالیہ ہومس کے ویب سائٹhttps://www.antalyahomes.com/citizenship-in-turkey ملاحظہ کریں۔”

ماخذ: انتالیہ ہومس/ Antalya Homes