اینٹل (آر) اینڈپوائنٹ منیجمنٹ اسسٹنٹ اب ایوانٹی نیورونز کے پلیٹ فارم کے ساتھ یکجا ہوکر ریموٹ کارکنان کوخود کار طریقے سے ٹھیک کرنے،خودکار حفاظت اور خودکار سہولیات فراہم کرے گا۔
سنگاپور،جولائی27،2020 /پی آر نیوز وائر/ — آئیوانتی،کمپنی جو کہ آئی ٹی اور سیکیورٹی آپریشن کو دریافت کرنے،سنبھالنے،محفوظ بنانے اور کلاوڈ سے ایج کی سہولیات کو خودکار بناتاہے،اور اینٹل نے نئی نسل کے آلات کے لیے خود کار طریقے سے خود کو ٹھیک کرنے کی قابلیت کے حامل ڈیوائس-کو-بطور-سہولت(ڈی اے اے ایس) فراہم کرنے کے لیے ایک سٹریٹیجک تعاون کا اعلان کیا ۔اس اشتراک کے نتیجے میں،اینٹل® اینڈ پوائنٹ منیجمنٹ اسسٹنٹ (اینٹل® ای ایم اے)اب آئیوانتی نیورونز کے ہائپر آٹومیشن پلیٹ فارم کے ساتھ یکجا ہو گیا ہے،جو آئی ٹی کی تنظیموں کو اپنی خرابی خود دور کرنے اور اپنے آپ کو محفوظ بنانے کا اہل بناتاہے اور اس کے ساتھ اینٹل وی پرو® پلیٹ فارم بیس دیوائسسز کارپوریٹ فائر وال کے اندرونی اور بیرونی سطح پر موجود ہوتی ہیں۔
“آئیوانتی اور اینٹل مل کر اینٹل وی پرو® پلیٹ فارم متعلقہ مقام پر اور کلاوڈ بیس اینڈ پوائنٹ ریموٹ منیجمنٹ استعمال کرنے والی ڈیوائسسز کے لیے بے مثال اینڈ پوائنٹ منیجمنٹ فراہم کررہاہے۔اور یہ آئیوانتینیورونز پلیٹ فارم کے اضافی خودکار باٹس سے بھی جڑاہواہے۔”ایوانتی® کے ایکزیکٹیو نائب صدر اور چیف پراڈکٹ آفیسر نایاکی نیئر کا کہناتھا۔”جیسے جیسے خود کاری ایک نئی عام شے بنے گی،خودکار طریقے سے خرابی دور ہونے،حفاظت اور اینڈ پوائنٹ کی کارگزاری اور ایج ڈیوائسز کمپنیوں کی ایک اہم ترجیح بنے گی۔آئیوانتینیورونز کے ساتھ،وہ کمپنیاں جو اینٹل وی پرو پلیٹ فارم-پاورڈ ڈیوائسز چلارہی ہیں ،صارفین،ڈیوائسز،اور ایپلیکیشن اور خود کار خرابی دور کرنے کی صلاحیتوں کو،حفاظت،ترتیب دینے کے دوران مسائل کو 360ڈگری کی صلاحیت کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔
اینٹل کے کلاائنٹ کمپیوٹنگ گروپ کے نائب صدر اور بزنس کلائنٹ پلیٹ فارم کے جنرل منیجر سٹیفن ہالفورڈ کا کہناتھا”آئیوانتی کے ساتھ تعاون کرکے،اینٹل صنعت میں اپنی قائدانہ ٹیکنالوجی کو مزید وسعت دے کر ہمارے مشترکہ خریداروں کو ریموٹ کارکنان اور ایج ڈیوائسز کو سنبھالنے میں مدد دے رہاہے۔اینٹل وی پرو® پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے یہ کلاوٗڈ کے ذریعے ان بینڈ اور آوٗٹ آف بینڈ اینڈ پوائنٹ منیجمنٹ فراہم کرے گا۔آئیوانتی ڈی اے اے ایس سلوشن،کاروبار کے لیے بنے اینٹل وی پرو پلیٹ فارم کے ساتھ مل کر نئی نسل کے سازوسامان کےلیے خریداروں کی مانگ میں اضافے کے لیے بہترین ہے۔ہم باہمی طور پر ڈی اے اے ایس کے لیے بے مثال ٹیکنالوجی،کارکردگی اور جدید حفاظت فراہم کررہے ہیں۔”
آئیوانتی نیورونز،نے اس ہفتے اعلان کیا کہ وہ آئی ٹی کے کام کرنے کے طریقے میں تبدیلی لارہاہے۔ہائپر آٹومیشن کی صلاحیتوں کے ساتھ،یہ دریافت کے لیے آئیوانتی نیورونز کی ترسیل ،آئیوانتی نیورونز انٹیلی جنس کے لیے،آئیوانتی نیورونز خرابیوں کو دور کرنے کے لیے اور کام کرنے کی جکہ کے لیے آئیوانتی نیورونز کی ترسیل کررہاہے۔آئیوانتی نیورونز کمپنیوں کو آئی ٹی میں بے مثال ترقی کے لیے موثر طریقے سے،درستگی کے ساتھ،تیز رفتاری اور تخلیقی طریقے سے خود کاری طریقہ کار کے ساتھ کلاوٗڈ سے ایج تک اپنی خرابیوں کو دور کرنے،اپنی حفاظت اور اپنی دیکھ بھال کی صلاحیت فراہم کرتاہے۔
اینٹل® اینڈ پوائنٹ منیجمنت اسسٹنٹ کے ساتھ یکجا ہونے کے بعد، ایوانٹی نیورونز متعلقہ مقام پر اور کلاوٗڈ بیس حدود پر جدید ریموٹ منیجمنٹ فراہم کررہاہے۔آئیوانتی نیورونز اینٹل وی پرو پلیٹ فارم پر چلنے والی ڈیوئسز پر ریموٹ ایکشن جن میں کسی ڈیوائس کو آن کرنا،ڈیوائس کو ری اسٹارٹ کرنا،کام کے لیے کھلنے کے اوقات رکھنا،اور یہاں تک کہ او ایس میں خرابی کے باوجود کسی سسٹم کو کنٹرول کرنا،اور کسی حد تک ڈیوائس کی مرمت کرنا شامل ہیں۔
اینٹل اینڈ پوائنٹ منیجمنٹ اسسٹنٹ کے آئیوانتی نیورونز کے ساتھ اینٹل وی پرو پلیٹ فارم پر چلنے والی ڈیوائسز کے لیے اشتراک کے بارے میں مزید جاننے کےلیے،وزٹ کیجیئےwww.ivanti.com.
ایوانتی: بہتر تجربہ، بہتر نتائج
آئیوانتی آئی ٹی اور سیکیورٹی آپریشن کو دریافت کرنے،سنبھالنے،محفوظ بنانے اور کلاوٗڈ سے ایج کی سہولیات کو خود کار بناتاہے۔کمپیوٹر سے موبائل ڈیوائس،وی ڈی آئی،اور ڈیٹا سینٹرتک،آئیوانتی متعلقہ مقام پر آئی ٹی اثاثیں دریافت کرتاہے،کلاوٗڈ میں،اور ایج پر،آئی ٹی کی سہولیات کی فراہمی کو بہتر بناتا ہے،اور خطرات کو جانچ پرکھ اور خودکاری نظام کے ذریعے کم کرتاہے۔کمپنی اس کے ساتھ کمپنیوں کو جدید ٹیکنالوجی گوداموں میں اور پوری چین سپلائی میں پہنچانے مدد فراہم کرتاہے تاکہ ترسیل کے نظام کو امدادی نظام میں تبدیلی لائے بغیر بہتر بنایا جاسکے۔آئیوانتی کا یوٹا کے سالٹ لیک سٹی میں صدر مقام ہےاور اس کے دنیا بھر میں دفاتر ہیں۔مزید معلومات کے لیے www.ivanti.com پر جائیے اور @GoIvanti کو فالو کیجینے۔
Copyright © 2020, Ivanti. All rights reserved.
Intel technologies may require enabled hardware, software or service activation.
No product or component can be absolutely secure.
Your costs and results may vary.
Intel, the Intel logo and other Intel marks are trademarks of Intel Corporation or its subsidiaries. Other names and brands may be claimed as the property of others.
پریس رابطہ
سپینسر پارکنسن
آئیوانتی
801-694-0179 +1
spencer.parkinson@ivanti.com
تھاڈیوس این جی
یینگ کمیونیکیشن |اے فن پارٹنر کمپنی
6256 9066 56+
Thaddeus.ng@finnpartners.com