‫آسٹریلیا، سڈنی میں اے پی اے سی بلاک چین کانفرنس 2019 میں S BLOCK کی شرکت

برلن، سوئٹزرلینڈ 30 جولائی 2019/پی آرنیوزوائر/– اے پی اے سی بلاک چین کانفرنس سڈنی، آسٹریلیا میں 22 سے 24 جولائی 2019 تک منعقد ہوئی۔ اس کا یہ تیسرا اجلاس آسٹریلیا کا سب سے بڑا بلاک چین ایونٹ ہے اور یہ واحد بلاک چین ایونٹ ہے جسے آسٹریلین ڈیجیٹل کامرس ایسوسی ایشن کی معاونت حاصل ہے جو بلاک چین انوویشن کی حقیقی دنیا کی ایپلی کیشنز پر توجہ مرکوز کرنے اور اس کے بارے میں گفتگو کرنے کے لیے خطہ بھر سے صنعت کاروں کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے ۔

S BLOCK کانفرنس کا اعزازی حصہ تھا جس میں S BLOCK کے وائس پریذیڈنٹ پیٹر بوسرپہلی مرتبہ سپر ڈیجیٹل والٹ کے تجارتی مواقعوں اور اس تکنیکی وصف پیش کرتے ہوئے لوگوں کے سامنے آئے۔ ان کو گیسٹ فورم میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا جہاں انھوں نے بلاک چین سیکیورٹی کے موضوع پر خیالات کا اظہار کیا اور فورم کے ساتھی مقررین کے ساتھ ڈیجیٹل ادائیگیوں پر قائل کیا۔ انھوں نے عالمی صنعت کے لیے S BLOCK کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کو بیان کیا کہ پہلی ڈیجیٹل کرنسی بنانے کا اہم ترین وعدہ موجودہ مالیاتی نظام کے ساتھ مکمل طور پر مربوط ہے۔S BLOCK at APAC Blockchain Conference 2019, Sydney, Australia

پیٹر بوسر عالمی سرمایہ داروں کی کمیونٹی میں مضبوط ساکھ کے ساتھ مقداری تجارتی مالیاتی مصنوعات کے انتظام کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ بنیادی طور پر وہ S BLOCK والٹ کی مصنوعات کی ترقی کے ذمہ دار ہیں۔ ملٹی ملین ڈالر کے فنڈ ہینڈلنگ کرتے ہوئے، 60٪ تک مختصر مدتی ماہانہ منافع کی پیداوار کے لیے ٹیم کی قیادت کی اور انقلابی اے آئی ٹریڈنگ ٹیکنالوجی اور30 انڈسٹری لیڈنگ کوانٹ فنڈز کے ساتھ تعاون میں پشت پر موجود رہے۔

اپنے خطاب میں انھوں نے S BLOCK ایکوسسٹم کی ایک اور خصوصیت ماسٹرنوڈس کے بارے میں بتایا اور مقداری تجارت کے نظام کی ٹرانزیکشن لاگ کے ذریعے فورم کے شرکاء کی رہنمائی کی۔ اس کے بعد انہوں نے سامعین کو مخاطب کرکے اعلان کیا کہ 2.0 ورژن تیاری کے عمل میں تھا جو کہ 20 ستمبر کو دبئی میں لانچ کیا جانے والا ہے اور اپ گریڈ ورژن میں انتہائی متوقع خصوصیات جیسے کہ ایس پے (S Pay) اور وارم ہول چیٹ شامل ہوں گی ۔

ایکوسسٹم کے موجودہ نظام پر تبصرہ کرتے ہوئے پیٹر نے ایس بی او ٹوکن کی تعریف ساتھ ہی بتایا کہ اس کے جاری ہونے کے بعد سے اس کی قیمت 1.8 گنا بڑھ رہی ہے۔ جبکہ ان نتائج کے ذریعے حوصلہ افزائی کرتے ہوئے پیٹر نے اس بات پر زوردیا کہ رجحان کے مستقل تسلسل کو یقینی بنانا نہایت ضروری تھا اور اس کی مقداری آمدنی کی وجہ سے ایس بی او کی مضبوط حمایت کے ساتھ بہت ممکن ہے کہ یہ دیگر کرپٹو کرنسی میں مشاہدہ قدر میں بڑے اتار چڑھاو سے بچ جائے گا ۔

S BLOCK فاؤنڈیشن پی ٹی ای لمیٹڈ
جینفربائیلک
contacts@sblock.com
www.sblock.com

تصویر کا لنک: https://photos.prnasia.com/prnh/20190730/2538206-1