‫ایم جی آئی ڈی صرف 100 فیصد قابل ملاحظہ اشتہارات کے لئے بل کرے گا

نئی دہلی ، 12 فروری ، 2020 / پی آر نیوز وائر۔ ایشیاء نیٹ / — مقامی ایڈورٹائزنگ کے عالمی رہنما ، ایم جی آئی ڈی نے اعلان کیا ہے کہ وہ صرف 100٪ قابل ملاحظہ مقامی ایڈورٹائزنگ پلیسمنٹ ، ساتھ ساتھ مواد کے لئے مشورہ دینے والے ویجٹ کے لئے جو میڈیا ریٹنگ کونسل (ایم آر سی) کی قابل ملاحظہ اشتہار کے بارے میں جانچ کرنے والی گائیڈ لائن کو دیکھنے کے معیار کے بطور استعمال کرتے ہیں، کے لئے خریداروں  بل کرے گا۔

“قابل ملاحظہ ہونے کی گائیڈ لائنز http://mediaratingcouncil.org/063014%20Viewable%20Ad%20Impression%20Guideline_Final.pdfhttps://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/0_smaze3qx/def_height/400/def_width/400/version/100031/type/1

وہ ہیں جو قابل ملاحظہ تصویر/خیال کے لئے رہنمائی فراہم کرتی ہیں جو تشہیری تصویری ڈسپلے اور ڈیجیٹل ویڈیو اشتہار کے لئے موجود آئی اے بی  کی جانچکاری کی گئیڈلائن فراہم کرتے ہیں۔” انڈسٹری کے ان معیارات کی مدد سے، ایم جی آئی ڈی اپنے اشتہار کی تصویروں پر، جس میں مواد کی سفارشات بھی شامل ہیں، اپنے مؤکلات کو قابل ملاحظہ ہونے کی قیمت کی پیش کش کرسکتی ہے۔

ایم آر سی کے مطابق، جب کسی اشتہار کے 50 فیصد پکسلز براؤزر ونڈو کی قابل ملاحظہ جگہ پر یا فوکس والے براؤزر ٹیب پر رہتے ہیں تو اس اشتہار کے تاثر کو دیکھنے کے قابل شمار کیا جاسکتا ہے۔ براؤزر کے  قابل ملاحظہ اشتہار میں جتنے وقت کی تاخیر ہوتی ہے اس کا استعمال تاثرات کی قابلیت کو متعین کرنے کے لئے بھی کیا جاتا ہے۔ ایم جی آئی ڈی پہلے ہی ایم آر سی کے ساتھ مکمل طور پر مطابقت رکھتی ہے، لہذا وہ اپنے صارفین کو ایم آر سی کے معیار کے مطابق 100 فیصد مقامی اشتہار دیکھنے کی ضمانت کی پیش کش میں ایک قدم زیادہ جائے گی۔

ایم جی آئی ڈی گلوبل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سرگئی ڈینیسینکو نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا: “ہم کوشش کرتے ہیں کہ اعلی درجے کی دیسی مواد کی سفارشات اور اشتہارات پیش کیے جائیں، اور اس کو ہمارے 100 فیصد قابل ملاحظہ بلنگ ماڈل کی تائید حاصل ہے۔ میڈیا خریداروں کے لئے، ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ وہ تاثرات یا حادثاتی کلکس کی بجائے صرف دیکھے جانے والے اشتہارات کی ادائیگی کریں۔ مزید یہ کہ، چند نقوش کو شمارکرنے کا نتیجہ پبلشروں کے لئے زیادہ بولی کی صورت میں آئےگا، اور اس طرح اونچی سی پی ایم؛ لہذا یہ مقامی نظام کے لئے ایک برابری  کا موقع  ہے۔ ”

ایم جی آئی ڈی کے بارے میں:

ایم جی آئی ڈی مقامی اشتہار سازی اور مارکیٹنگ کے حل فراہم کرنے میں سرخیل ہے ، جو برانڈز، ایجنسیوں اور ناشروں کو حقیقی اشتہارات کی اصل خرید، فروخت اور ان کے انتظام کے لئے کارکردگی پر مبنی نیٹ ورک پیش کرتا ہے۔ تیز موبائل صفحات کے لئے اپنی سمارٹ ویجیٹ ٹکنالوجی کا آغاز کرنے کے بعد ، ایم جی آئی ڈی کے ایوارڈ یافتہ عالمی نیٹ ورک نے ہزاروں پبلشرز کو ہر روز اربوں مواد کی سفارشات کے ساتھ خدمات انجام دیں۔ کمپنی کی جدید ٹیکنالوجی، صارفین کی خدمت پر مبنی ٹیم اور کارکردگی پر مبنی فلسفہ، معیار کی مستقل فراہمی اور مکمل متعلقہ صارف تجربات میں معاون ہے۔ اس کے نتیجے میں اس کے مشتھرین اور پبلشنگ شراکت داروں کے لئے آنے والے بزنس ، مصروفیت اور محصول میں اضافہ ہوتا ہے۔ 2007 میں قائم کی گئی، ایم جی آئی ڈی کا صدر دفتر لاس اینجلس میں ہے، جس کے یورپ اور اے پی اے سی میں اضافی دفاتر بھی ہیں۔

مزید معلومات کے لئے وزٹ کیجیے www.MGID.com ۔

لوگو: https://mma.prnewswire.com/media/772886/MGID_Logo.jpg

ذریعہ : ایم جی آئی ڈی