آئی ٹی سروس مینجمنٹ ٹولز کے لئے گارٹنر میجک کواڈرینٹ میں ایوانتی رہنما کے عہدے پر براجمان

ایوانتی کو وژن کی مکمل صلاحیت اور عمل کرنے کی صلاحیت کے لئے تسلیم کیا گیا، 2020 کی رپورٹ میں اسے لیڈرز کواڈرینٹ میں رکھا گیا ہے

سالٹ لیک سٹی، 13 اکتوبر، 020 / پی آر نیوز وائر/ – ایوانتی، ایسی کمپنی جو کلاؤڈ سے ایج تک انتظام، تلاش، حفاظت اور خدمت کے لیے آئی ٹی اور سکیورٹی آپریشنز کو خودکار بناتی ہے، نے آج اعلان کیا کہ اسے آئی ٹی سروس مینجمنٹ ٹولز کے لئے 2020 کے گارٹنرمیجک کواڈرینٹ میں ایک رہنماکے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ [1] ایوانتی® 2019 کی رپورٹ میں چیلنجرز کواڈرینٹ میں شامل تھیجبکہ2020میں لیڈرز کواڈرینٹ کی پوزیشن پر ہے۔

گارٹنر نے آئی ٹی سروس منیجمنٹ (آئی ٹی ایس ایم) ٹولزمارکیٹ کو ایسے ٹولز کے طور پر بیان کیا ہے جو “آئی ٹی خدمات کی کھپت کا انتظام کرنے میں انفراسٹرکچر اور آپریشن (آئی اینڈ او) کی تنظیموں، آئی ٹی خدمات کی مدد کرنے والے وہ انفراسٹرکچرز، جو ان خدمات کے ساتھ بزنس ویلیو کی فراہمی میں آئی ٹی تنظیم کی ذمہ داری میں معاونت کرتے ہیں۔ یہ زیادہ تر آئی ٹی سروس ڈیسک اور آئی ٹی سروس ڈلیوری فنکشنز کے ذریعہ واقعات، درخواست، مسئلہ، تبدیلی، خدمت کے درجہ، علم اور تشکیل کے انتظام سمیت عمل کے کاموں اور ورک فلو کی مدد کے لئے استعمال کیے جاتے ہیں۔”

گارٹنر کے مطابق ، “رہنماؤں نے وسیع منڈی تک اچھی رسائیکے ساتھ اس مارکیٹ میں ان کی شرکت اور قابلیت کے بارے میں زبردست آگاہی اور قبولیت کامظاہرہ کیا ہے (جس کا ثبوت گارٹنر کلائنٹ انٹر ایکشن کے اعداد و شمار کے ساتھ ساتھ ان کی نمو اور مارکیٹ میں موجودگیہے)۔ اس میجک کواڈرینٹ کے رہنما مشترکہ طور پر 2019 کے بازار حصص کا 70 فیصد سے زیادہ حصہ حاصل کرنے کے ذمہ دارہیں۔یہ فروخت کنندگان ایک واضح نظریہ کے حامل ہیں جو آئی اینڈ او ٹیموں کے لئے متعلقہ چیلنجوں سے نمٹتا ہے۔ وہ مارکیٹ کی قبولیت کو بڑھانے کے لئے درکار مصنوعات، مارکیٹنگ اور فروخت کی صلاحیتوں کے مدارجکو ظاہر کرتے ہیں۔”

ایوانتی نیورونز™ کی حالیہ ریلیز کے ساتھایوانتی،اے آئی، مشین لرننگ اور آٹومیشن بوٹس کے ہمراہ سروس مینجمنٹ میں مسلسل تبدیلی لارہا ہے۔ ہائپر آٹومیشن بوٹس کے ساتھ جو از خود درستگی اور ازخود حفاظتی ڈیوائسز آتے ہیں اور سیاق و سباق، ذاتی نوعیت کے حامل تجربات فراہم کرتے ہیں، ایوانتی نیورونز ہمراہ ایوینٹی انٹرپرائز سروس مینجمنٹ پورٹ فولیو، سروس ڈیسک کو حقیقی وقت میں، اپنی پوری ڈیوائس اسٹیٹ میں زیادہ بڑی نمائش فراہم کرتے ہیں۔اس نے ملازمین کو فراہم کی جانے والی خدمات کی درستگی، رفتار اور کارکردگی کو ڈرامائی طور پر بہتر بنایا ہے۔

“ہمارے خیال میں ، آئی ٹی ایس ایم ٹولز کے لئے میجک کواڈرینٹ میں رہنما نامزد ہونا ایوانتی کی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے اور ہماری مصنوعات کے وژن اور حکمت عملی پر عمل درآمد کا درستمنشورہے،” ایگزیکٹو نائب صدر اور چیف پروڈکٹ آفیسر نایاکی نیئر نے یہ کہا۔ “ایوانتی، ایوانتی نیورونز پلیٹ فارم کے ساتھآئی ٹی سروس مینجمنٹ میں تبدیلی لارہی ہے جو تنظیم کو آٹومیشن بوٹس کے ذریعہ کلاؤڈ سے ایجتک خودمختارانہ دریافت، صحت مند، محفوظ اور خدمت کے قابل بناتا ہے، کیونکہ تنظیمیںڈیوائسز، ڈیٹا اور دور دراز کارکنوں کی دھماکہ خیز نمو سے نمٹنے کی کوشش کرتی ہیں۔”

آئی ٹی سروس مینجمنٹ ٹولز کے لئے 2020 گارٹنر میجک کواڈرینٹ کی ایک اعزازی کاپی یہاں دستیاب ہے: https://go.ivanti.com/Web-Analyst-Report-Gartner-ITSM-Magic-Quadrant-2020.html

[1] گارٹنر، “آئی ٹی سروس مینجمنٹ ٹولز کے لئے میجک کواڈرینٹ ،” رچ ڈوہنی ، کیتھ اینڈیس ، مارک کلیری، 6 اکتوبر، 2020۔

 گارٹنر کا اعلان دستبرداری

 گارٹنر اپنی تحقیقی اشاعتوں میں دکھائے جانے والے کسی بھی فروختکار، مصنوعہ یا خدمت کی توثیق نہیں کرتا ہے، اور نہ وہ ٹکنالوجی صارفین کو صرف وہی دکاندار منتخب کرنے کا مشورہ دیتا ہے جو اعلی درجہ بندی یا ایسے دیگر کسی درجہ کے حامل ہوں۔ گارٹنر کی تحقیقی اشاعتیں گارٹنر کی تحقیقاتی تنظیم کی رائے پر مشتمل ہوتی ہیں اور انھیں حقیقت کے بیانات کے طور پر نہیں سمجھا جانا چاہئے۔ گارٹنر اس تحقیق کے سلسلے میں اظہار یا تقاضا کی گئی، ساری ضمانتوں سے دستبرداری کااعلان کرتا ہے، جن میں کسی خاص مقصد کے لئے مرچنٹیبلٹی یا فٹنس کی کوئی بھی ضمانت شامل ہے۔

 ایوانتی: بہتر تجربات، بہتر نتائج۔

ایوانتی کلاؤڈ سے ایج تک، انتظام،تلاش، حفاظت اور خدمت کے لئے آئی ٹی اور سیکیورٹی آپریشنز کو خود کار بناتا ہے۔ پی سی سے لے کر موبائل ڈیوائسز، وی ڈی آئی، اور ڈیٹا سینٹر تک، ایوانتی نے کلاؤڈ اور ایج پر آئی ٹی اثاثہ جات کو تلاش کرتا ہے، آئی ٹی سروس کی فراہمی کو بہتر بناتا ہے اور تخیلات اور آٹومیشن کے خطرے کو کم کرتا ہے۔ یہ کمپنی، اداروں کو گودام اور پورے سپلائی چین میں جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ پہنچانے میں بھی مدد فراہم کرتی ہے تاکہ بیک اپ سسٹم میں ترمیم کیے بغیر فراہمی کے عمل کو بہتر بنایا جاسکے۔ ایوانتی کا صدر دفتر یوٹاہ کے سالٹ لیک سٹی میں واقع ہے اور اس کے دفاتر ساری دنیا میں ہیں۔مزید معلومات کے لئے ملاحظہ کیجیئے: www.ivanti.com  اور @GoIvanti کو فالو کیجئے۔

کاپی رائٹ © 2020، ایوانتی ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

پریس روابط:

امبرلی آسے جانکی
ایوانتی
1-801-727-5157+
Amberly.janke@ivanti.com

ایرن جونز
ایوستا پبلک ریلیشن
1-704-664-2170+
ivanti@avistapr.com