شینیانگ میں چینگسام کی دلکشی کو فروغ دیا گیا

1 Shenyang Cheongsam Culture Festival

کیپشن : چوتھی چائنا ٹیکسٹائل اینٹینجبل کلچرل ہیریٹیج کانفرنس اور دوسراچائنا (شینیانگ) چینگسام کلچرل فیسٹیول شروع ہوگیا۔

شینیانگ،چین، 24ستمبر،2020 /ژن ہوا-ایشیانیٹ/ — شینیانگ حکومت کے تشہیری ادارے کے مطا بق چوتھی چائنا ٹیکسٹائل انٹینجبل کلچرل ہیریٹیج کانفرنس اور دوسرا چائنا )شینیانگ) چینگسام کلچرل فیسٹیول 20ستمبر کو چین کے انڈسٹریل میوزیم میں منعقد کیے گئے۔چینگسام کی منظر کشی کا ایک بہترین نظام کیا گیا،جس نے افتتاحی تقریب میں چینگسام کی طرف توجہ مبذول کرائی،اور چینگسام کی روایات اور روایتی ثقافتی ورثہ کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

شینیانگ میں اس تقریب میں چینگسام کے قدیم روایتی ثقافتی ٹیکسٹائل ورثہ اور صنعت کو فروغ دیا گیا جو “چینگسام کا قدیم  سرمایہ ہے” اور اس  نے شینیانگ جو ایک مشہور تاریخی اور اور ثقافتی شہر ہے، کی ملبوسات کی ثقافت اور فیشن   کی دلکشی کا مزید مظاہرہ کیا۔

2 Shengjing manchu embroidery

کیپشن : “شینجین مانچھو ایمنوئڈری،کلچرل ہیریٹیج اینٹینجبل کلچل ہیریٹیج” موضوع پر ہونے والی کانفرنس کے موقع پر۔

چینگسام تہذیب 1636سے دنیا کے سامنے منظر عام پر آئی۔ چینگسام شینیانگ ثقافتی صنعت  کے فروغ کے لیے ایک نہایت اہم ذریعہ ہے۔ شینیانگ چینگسام ثقافتی فیسٹیول منعقد کرے گا تا کہ لباس،ثقافتی سیاحت اور دیگر صنعتوں کی ترقی کوفروغ دیاجائے۔

تونگشیجی انٹینجیبل کلچرل ہیریٹیج اکیڈمی کے  شینیانگ شینجین مانچھو ایمبوئڈری کلچرل انڈسٹری گروپ کمپنی,.لمیٹیڈ نے “شینجین  مانچھو ایمبوئڈری کالیگرافی  سپریڈنگ اینٹینجبل کلچرل ہیریٹیج”کے موضوع پر ایک کانفرنس کا  شینیانگ میں  اسی دن انعقاد کیا،جو چوتھی چائنا ٹیکسٹائل اینٹینجبل کلچرل ہیریٹیج کانفرنس اور دوسری چائنا )شینیانگ(چینگسام کلچرل فیسٹیول  کی ایک اور اہم کارگزاری تھی ۔

تونگشیجی انٹینجبل کلچرل ہیریٹیج اکیڈمی “شینجین مانچھو ایمبوئڈری تھری ڈائمنشنل پبلشنگ پراجیکٹ” کا ایک ماتحت ادارہ ہے,اور2019-2020میں وزارت تجارت اور دیگر پانچ وزارتوں اور کمیشنوں  کی جانب سے “اہم قومی ثقافتی برآمدات کے منصوبے “ کے حیثیت سے شمار  کیاگیا۔اینٹینجبل کلچرل ہیریٹیج اکیڈمی  قدیم تہذیبی ورثہ کو مقصد کے طور پر لیتی ہے۔یہ تمام تہذیبوں کی اپنی ثقافت پر یقین اور ان میں ہم آہنگی  کا ثبوت پیش کرتی ہے۔

ذریعہ : حکومت شینیانگ کا تشہیری ادارہ

تصویر :http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=372367

لنک : http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=372374