‫ترکی ان ممالک میں سے ہے جہاں ملکیت کی قیمت انتہائی پُرکشش ہے: انتالیہ ہومس(Antalya Homes)

استنبول، جنوری 21، 2019/ پی آر نیوز وائر/– پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان دو ہفتے قبل ترکی کے سرکاری دورے پر تھے۔ اس دورے سے لوگوں کی توجہ ترکی کی جانب مبذول ہوئی جو پاکستانی شہریوں کو ویزا فری ٹریول کے سفر کی پیشکش کرتا ہے۔ ترکی ان بیرون ممالک کے باشندوں کو شہریت کا موقع فراہم کر رہا ہے جو کم سے کم $250,000 کی ملکیت یا زمین کی خریداری کرتا ہے اور 2018 میں جن لوگوں نے ترکی کو ترجیح دی ہے اس کی تعداد میں 78% کا اضافہ ہوا ہے اورجو 40,000 تجاوز کر گیا ہے۔ کچھ عناصر جو ترکی کو مقدم کرتے ہیں اس میں شامل ہیں: تجارت کے مواقع، پُرکشش قیمت میں اعلی رہائش، مفت تعلیم کے امکان اور ہیلتھ کیئر میں اعلی درجہ کی خدمات۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_h1hqdwyj/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

(فوٹو: https://mma.prnewswire.com/media/810055/Antalya_Homes.jpg )

ترکی میں پاکستان کی براہ راست سرمایہ کاری $600 ملین تک پہنچ گئی ہے، تجارت کا حجم بھی $497 ملین پہنچ گیا ہے۔ آزاد تجارتی معاہدہ پردستخط کےساتھ یہ تجارتی حجم دونوں ممالک کے درمیان کافی اہم اضافہ کا امکان ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی لگاؤ نے بھی اس میں اہم کردار ادا کیا ہے، 2017 میں 1,468 پاکستانیوں نے ترکی ہجرت کی تھی۔
ترکی: رہائشی ملکیتوں میں پیسے کے لحاظ سے بہترین قیمت ہے
38 ای او سی ڈی (OECD) ارکان میں سے ترکی ان ممالک میں سے ہے جہاں ملکیت کی قیمت انتہائی پُرکشش ہے۔ ترکی میں رہائشی ملکیت کی قیمت اوسطا $730 اسکوائر میٹر ہے وہیں یوروپی یونین ممالک میں یہی قیمت بڑھ کر $1,110 ہوجاتی ہے۔ مزید برآں ترکش رہائش ملکیت انڈسٹری اس جغرافیہ میں سب سے اعلی تعمیراتی معیار ہے، جو رہائش کے معیار اور ضروریات کے مطابق رہائش کے مختلف جگہ اور مختلف اور نئی سوچ کے ساتھ رہائشی پروجیکٹ کی پیشکش کرتا ہے۔

انتالیہ ہومس(Antalya Homes) نے 74 ممالک کے ہزاروں لوگوں کو ترکی میں گھر کا مالک بننے میں مدد کی ہے، انتالیہ ہومس ملکیت  کی خریداری کے لین دین کا نظم کرتا ہے اور بیرون ملک کے سرمایہ کاروں کو سہولیات مہیا کراتا ہے۔ انتالیہ ہومس کے چیئرمین بیرم ٹیکسے(Bayram Tekçe) نے کہا کہ ” وہ لوگ جو ترکی کی شہریت حاصل کرنا چاہتے ہیں انہیں ایک بھی رہائش یا زمین خریدنے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ لوگ اصل میں  کل $250,000 کی ملکیت کی متعدد ملکیت خرید سکتے ہیں۔ مزید برآں ملکیت کے خریدار شہریت حاصل کرنے کا عمل اپنے میاں/بیوی اور چھوٹے بچوں کے لئے بھی کرسکتے ہیں۔ انتالیہ ہومس مختارنامہ کی مدد سے مکان مالکوں کے تمام شہریت کے امور میں مدد  کرتا ہے۔”

ترکی میں فی الحال 200 یونیورسٹی مفت تعلیم کی پیشکش کر رہا ہے

جناب ٹیکسے نے بتایا کہ بیرون ممالک کے شہریوں کےلئے ترکی میں تعلیم  حاصل کرنے مواقع ایک اہم عنصر ہے جس کی وجہ سے لوگ ملکیت خریدنے میں ترجیح دیتے ہیں، ” یہاں ترکی میں 206 یونیورسٹی ہے۔ ان یونیورسٹیز میں سے بہت سے یوروپی اداروں کے شراکت دار ہیں فی الحال  125,000 بیرونی باشندوں کو تعلیم مہیا کرارہے ہیں جب کہ زیادہ تر سرکاری اسکولوں میں تعلیم مفت ہے۔” ترکی شہریت سے متعلق تمام سوالات کے جواب پانے کےلئے براہ کرم ویب سائٹ: https://www.antalyahomes.com/citizenship-in-turkey ملاحظہ کریں۔

ماخذ: انتالیہ ہومس