‫ٹیکنو کیمون 15 ٹی وی سی کی پہلی نمائش چینلز ٹیلیویژن اور اسٹارٹ ٹائمز زون پر2 اپریل کو شام 8 تا 9 بجے ہوگی

لاگوس، نائیجیریا، یکم اپریل، 2020 / پی آر نیوز وائیر / – ٹیکنو افریقہ کے اپنے پہلے ٹی وی پروڈکٹ لانچ کو چینلز ٹیلی ویژن اور اسٹار ٹائم زون پر، 2 اپریل کو شام 8 بجے سے 9 بجے تک متعارف کرانے کے لئے تیار ہے۔ اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ مصور وزکڈ اس سنگ میل تقریب کے دوران موجود ہوں گے اور یہ کہ وزکڈ دیکھنے والوں کو حیرت انگیز تحائف پیش کریں گے۔ ٹیکنو کیمون 15 سیریز والے ٹی وی کمرشل کو ہالی ووڈ کی ایک ٹیم نے تیار کیا ہے۔TECNO CAMON 15 TVC to Debut on Channels Television and Startimes Zone from 8:00 to 9:00 pm, April 2nd

ٹیکنو کیمون 15 سیریز نہ صرف ان کی پچھلی پراڈکٹ کیمون 12 سیریز کا اپ گریڈ ورژن ہوگی بلکہ یہ افریقہ کی مارکیٹ میں اس وقت موجود دیگر قابل موازنہ مصنوعات سے بھی ایک درجہ زیادہ ہوگی۔ وزکڈ – افریقہ کے مشہور ترین ستاروں میں سے ایک، ہالی وڈ کی تیار کردہ ٹی وی کمرشل جس میں 64 ایم پی کا سونی کیمرا نمایاں ہے، اور ٹریڈ مارکڈ TAIVOS ™ ٹکنالوجی  کے ساتھ، ٹیکنو فخریہ انداز سے کیمون 15 سیریز کا آغاز کررہا ہے۔

4 سابقہ کیمروں کی خصوصیت رکھنے والے، مرکزی لینس کو ایک سپر ہائی ریزولوشن امیج بنانے کے لئے 64 ایم پی سونی کیمرے کے ذریعہ سپورٹ کیا گیا ہے۔ 64 ایم پی  سینسر نے تصویر کی شفافیت میں 68 فیصد اضافہ کیا ہے۔ خوبصورت نظاروں اور ناقابل فراموش یادوں کو محفوظ کرنے کے کیلئے ڈیجیٹل شٹر پر کلک کریں۔ شام کے وسیع قدرتی مناظر کےساتھ ساکت مگر زندگی سے پُر تفصیل کا تصور کریں جس کو آپ زوم کرسکتے ہیں، اور آپ یہ تصویر لینے لگے ہیں۔

ڈیجیٹل فوٹو گرافی کے لئے جدید ترین خصوصیات میں سے ایک پاپ اپ فرنٹ کیمرا – استعمال کرنے والے خود کو اسکرین سے دیکھ سکتے ہیں اور آسانی سے خود ہی پیشہ ورانہ “بوکہ” تاثر پیدا کرسکتے ہیں۔ تصویروں کو روشن اور واضح بنانے کے لئے ٹیکنالوجی ایک الگورتھم کا استعمال بھی کرتی ہے۔ اے آئی خوبصورتی جسمانی خدوخال کا پتہ لگا سکتی ہے اور جسمانی شکل کو بہتر دکھانے میں مدد دیتی ہے، جس سے شکل  کو زیادہ واضح اور خوبصورت بنایا جاتا ہے –  تصویر میں کون اچھا نظر نہیں آنا چاہتا؟

اس بارے میں مزید جاننے کے لئے کہ ٹیکنو کیمون 15 سیریز کے بارے میں کیا شورمچ رہا ہے، یا یہ جاننے کے لئے کہ آیا یہ پراڈکٹ آپ کی کی ذاتی ضروریات کے لئے موزوں ہے یا نہیں، اپنے تئیں جانچنا بہتر طریقہ ہے: آن لائن لانچ چینلز ٹیلی ویژن اور اسٹار ٹائمز زون پر دکھایا جائے گا، 2 اپریل شام 8:00  بجے سے 9:00 بجے تک۔ اسے دیکھیں، اور اسکا انتخاب کریں!

تصویر: https://photos.prnasia.com/prnh/20200401/2766273-1