/

‫ZEE5 نے بلاک بسٹر سے بھرپور فروری کے پروگراموں پر سے اٹھایا پردہ؛ اپنے بین الاقوامی ناظرین کےلئے ستاروں سے سجی اورجینلس پروگراموں کا کیا اعلان

ممبئی، ہندوستان، فروری 12، 2019/پی آر نیوزوائر/– ZEE5 نے آج اپنے بین الاقوامین ناظرین کے لئے ستاروں سے سجے اوریجنل پروگرامز کا اعلان کیا۔ کرائم تھریلر سے لےکر اعلی درجہ کے سسپنس والے ڈرامے اس میں شامل ہیں، اس کڑی میں پوری دنیا میں جنوب ایشیائی ناظرین کے لئے دلچسپ اور اعلی درجہ کے ڈرامے اور پروگرام پیش کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/0_7dwvr4uj/def_height/400/def_width/400/version/100012/type/1

(Logo: https://mma.prnewswire.com/media/808397/ZEE5_Logo.jpg )
(Photo: https://mma.prnewswire.com/media/820889/ZEE_Blockbuster_February.jpg ) (Photo: https://mma.prnewswire.com/media/818490/Archana_Anand_ZEE5_Global.jpg )

فائنل کال (The Final Call) کا پریمیئر 22 فروری کو ہورہا ہے، اس میں ارجن رام پال ایک لاجواب خود کش پائلٹ کا کردار نبھارہے ہیں۔ پریا کمار کی کتاب ‘آئی ول گو ود یو’ پر مبنی اس تھریلر ڈراما میں ساکشی تنور اور جاوید جعفری بھی اسٹار کاسٹ میں نظر آئیں گے۔

ابھئے (Abhay): کنال کھیمو اپنے ڈیجیٹل ڈیبو میں ایک تفتیش کار افسر کا کردار ادا کر رہے ہیں جو اپنے ذاتی پریت سے نپٹتے ہوئے ایک سنسنی خیز مرڈر مسٹری سلجھاتے ہیں، اپنے پہلے کرائم تھریلر ابھئے جس کا پریمئر ZEE5 پر 7 فروری کو ہوچکا ہے۔

شرط آج (Sharate Aaj) ZEE5 کی اب تک کی سب سے بڑی بنگالی اوریجنل “شرط آج” کا آغاز 21 فروری کو ہورہا ہے اور اس میں معروف بنگالی ادا کار پرمبراٹا چٹو اپادھیائے اہم کردار میں نظر آئیں گے۔ اس کی پوری شوٹنگ لندن میں ہوئی ہے، اس میں شو میں بنگالی کمیونٹی کو دکھایا گیا ہے جو پوجا کرنے کےلئے ایک جگہ جمع ہوتا ہے اور اسی دوران ایک دہشت گردانہ حملہ ہوجاتا ہے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_yabggt7l/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

اس کےعلاوہ اس کی فہرست میں تمل اوریجنل جیسے “D7 ” اور کلاوو (Kalavu)، ملیالم اوریجنل جیسے مرر (Mirror) اور آرپو (Aarpoo) ساتھ ہی مراٹھی اوریجل سیکس(Sex)، ڈرگس (Drugs) اور تھیٹر فروری میں دکھائی جائے گی۔ ZEE5 اوریجنل رنگباز اور ڈیٹ ود سائی (Date with Saie) متعدد زبانوں جیسے تمل، تیلگو، بنگلا، کنڑ، مراٹھی اور ملیالم میں دستیاب ہے۔

ZEE5 گلوبل کے چیف بزنس افسر ارچنا آنند نے کہا کہ؛ “ہم لوگ اعلی معیار کی اوریجنل، منتخب فلمیں اور ہمارے اب تک کے سب سے مقبول ٹی وی شوز، متعدد زبانوں اور انواع میں ہمارے بین الاقوامی سامعین کے لئے کام کر رہے ہیں۔ ہمیں ZEE5 کے لئے زبردست رسپانس خاص طور پر بنگلا دیش، سری لنکا اور پاکستان میں ملا ہے۔ اس طرح کے لاجواب شوز کی لڑیوں کے ساتھ ہم دیگر بازاروں میں بھی اسی طرح کامیابی حاصل کرنے کی امید کرتے ہیں،”https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_j7tuahqz/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

ہندوستانی ٹی وی شوز، فلمیں، خبریں اور ویڈیوز پر مبنی 1,00,000 سے زائد گھنٹوں کے ساتھ ZEE5 پوری دنیا کے جنوب ایشیائی سامعین کے لئے 12 زبانوں میں مواد پیش کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ZEE5 مقبول 60+ لائیو ٹی وی چینلز، بشمول زی (ZEE) کے بہترین پسندیدہ چینلوں کی پیشکش کرتی ہے۔

ZEE5 ایپ گوگل پلے سٹور یا آئی او ایس(iOS) ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے اور http://www.ZEE5.com سےحاصل کیا جاسکتا ہے۔ ZEE5 سیمسنگ سمارٹ ٹی وی، ایپل ٹی وی اینڈرائڈ ٹی وی اور امیزن فائر ٹی وی پر بھی دستیاب ہے۔

ZEE5 گلوبل ٹویٹر: twitter.com/ZEE5Global

پریس رابطے کے لئے:
محترمہ رشمنی پُنشی
Rashmi.Punshi@zee.esselgroup.com
91-98202-98575+

محترمہ لوان سیمون راڈرگز
Louane.Rodrigues@zee.esselgroup.com
91-78754-98111+

ماخذ: ZEE5