گیارہویں چائنہ (تائزہو) انٹرنیشنل میڈیکل ایکسپو کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر
چائنہ (تائزہو) بین الاقوامی میڈیکل ایکسپو کا ایک منظر
نانجنگ، چین، اکتوبر01، 2020 / سنہوا۔ایشیا نیٹ / — 19 سے 21 ستمبر تک، چائنہ میڈیکل سٹی نمائشی مرکز میں گیارہویں چائنہ (تائزہو) بین الاقوامی میڈیکل ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ “وبا کے زیراثر میڈیکل اینڈ ہیلتھ انڈسٹری میں ترقی کے رجحانات” کے تھیم کے ساتھ، موجودہ میڈیکل ایکسپو میں 23 خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا گیا اور اس میں 21 ممالک اور خطوں کے شرکاء نے دلچسپی لی۔ نمائش میں تقریبا 800 دوا ساز کمپنیوں نے حصہ لیا۔ پیشہ ورانہ اجتماع کے 11 سالوں کے بعد، اس سال کے ایکسپو میں تین “اعلی” امتیازی خصوصیات: عالمگیریت کی اعلی ڈگری، مہارت سازی کی اعلی ڈگری، اور تخصیص کاری کی اعلی ڈگری پیش کی گئی ہیں۔ اس بار، ایکسپو نے جدید طریقے سے ایک آن لائن کلاؤڈ نمائش بھی ترتیب دی، جس میں آن لائن کانفرنسوں، وی آر نمائشوں، اور انٹرپرائز...