چین بھر میں : جسمانی طور پر معذور افرادچین کے لائیو سٹریم ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہےہیں
لنژاوٗ، چین،17نومبر،2020 /ژن ہوا-ایشیا نیٹ/ — وہیل چیئر استعمال کرنے والی 29 سالہ شی ژوہاوٗ،نے لائیو سٹریمینگ ای-کامرس میں اپنی جگہ بنانے کے بعد سے اب تک 200,000 فالورز بناچکی ہیں۔
چین کی سب سے بڑی سالانہ آن لائن خریداری کی تقریب،جسے سنگل ڈے یا ڈبل الیون بھی کہا جاتا ہےجو بدھ کےدن منعقد ہوتا ہے، میں بڑھتے ہوئے لائیو سٹریمر میں سے ایک،شی اب اس میں مصروف رہتی ہیں۔
وہیل چیئر استعمال کرنے والی 29 سالہ شی ژوہاوٗ،نے لائیو سٹریمینگ ای-کامرس میں اپنی جگہ بنانے کے بعد سے اب تک 200,000 کی بڑی تعداد میں فالورز بناچکی ہیں۔
صبح سویرے ،وہ اس تقریب کے لیے تیار ہوئیں اور لونگنان شہر ،جوشمال مغربی چین کے صوبہ گانسو میں سب سے کم ترقی کرنے والا علاقہ ہے،میں اپنے آفس کے لیےروانہ ہوئیں۔
اپنے ویرچوئیل سٹور پر،وہ مخصوص مقامی اشیائ پورے ملک کے خریداروں کو بیچتی ہیں،جن میں سیچوان مرچ سے لے کر روایتی چینی ...