الولید فلانتھروپیز نے الہلال سعودی کلب برائے خواتین کھیلوں کے ساتھ پانچ سالہ شراکت داری پر دستخط کر دیے
ریاض، سعودی عرب، 11 اکتوبر 2022ء/پی آرنیوزوائر/– ایچ آر ایچ شہزادہ الولید بن طلال ال سعود کی سربراہی میں الولید فلانتھراپیز نے الہلال سعودی کلب برائے خواتین کھیلوں کے ساتھ پانچ سالہ شراکت داری پر دستخط کیے ہیں۔
ویژن 2030 کے مطابق یہ شراکت داری کھیلوں میں خواتین کی شرکت کو فروغ دینے اور صنعت کے اسپیکٹرم میں اعلی ٰ سطحی تجربات میں حصہ لینے کے لئے پرعزم ہے۔ یہ شراکت داری خواتین ایتھلیٹس کے رویوں کو تبدیل کرنے کے لئے حاصل کی گئی ہے ، کیونکہ الہلال سعودی کلب کھیلوں میں خواتین کے لئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لئے اپنے مینڈیٹ پر عمل درآمد جاری رکھے ہوئے ہے۔
مفاہمتی یاداشت پر الولید فلانتھروپیز کی سیکرٹری جنرل شہزادی لامیہ بنت ماجد سعود السعود اور فہد بن نفیل الہلال سعودی کلب کے بورڈ کے چیئرمین نے دستخط کئے ہیں۔ اس موقع پر الہلال سعودی کلب کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے وائس چیئرمین جناب سلیمان...