سینٹ کٹس اورنیوس کی جانب سے دوسری شہریت کے اعلان نے بحران کے دور میں برطانوی تعلیم کے لیے نئے دروازے کھول دیے۔

لندن،9اکتوبر،2020/پی آرنیوزوائر/–عالمی وبا   کے سبب حالات  کی وجہ سے  برطانیہ میں بین الاقوامی طالب علموں کے تعلیم کے لیے آنے میں کمی ہونے کے اندازوں کے بر خلاف  برطانیہ  میں طالب علموں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ کی امید ہے۔قابل ذکر یہ بات ہے کہ یورپی یونین سے باہر کے بین الاقوامی طالب علم  اس سال کے تعلیمی سال میں 9فیصد زیادہ ہیں۔طالب علموں کے بین الاقوامی والدین کو برطانیہ میں خود  مختار اسکولوں کے بارے میں مشاورت دینے والی فرم دی انگلش ایجوکیشن کے بانیجمی بییل کے مطابق،برطانیہ میں چینی طالب علم بین الاقوامی طالب علموں  میں سب سے زیادہ ہیں۔ایک چینی تعلیمی ایجنسی کے  سروے  میں معلوم ہوا کہ برطانیہ طالب علموں کے لیے پسندیدہ مقام میں امریکا سے سبقت لے گیا ہے جس کی وجہ  چین اور امریکا کے مابین خراب تعلقات بتائے جارہے ہیں۔

بییل،جن کے موکلین میں سے زیادہ تر ویسٹ منسٹر اور ہارو جیسے اعلی تعلیمی اداروں میں داخل ہوتے ہیں،ان کا کہناتھا کہ بین الاقوامی طلبائ جن کے پاس برطانیہ کا پاسپورٹ نہیں ہوتا ،وہ ٹائیر 4سٹوڈنٹ ویزا حاصل کرتے ہیں۔ویسے تو یہ عمل طالب علموں کے لیے آسان ہے ،لیکن مختلف ممالک میں سفارت خانے بند ہونے سے والدین کو اپنے بچوں سےملنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

سی ایس گلوبل پارٹنرس کے ایک اسسٹنٹ  نتاشا جانز کا کہناتھا “اگر آپ سینٹ کٹس  اور نیوس کے شہری ہیں ،تو آپ اپنے بچے کو بآسانی باہر ممالک پڑھنے کے لیے بھیج سکتے ہیں۔”ان کا مزید کہناتھا”آپ کو انگریزی  زبان کے بارے میں معلومات بتانے سے استثنا ہے،اگر آپ سینٹ کٹس یا نیوس میں رہتے ہیں تو آپ کو ٹی بی کا ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں ہے،ااورگر آپ پچھلے 14دن سے سینٹ کٹس یا نیوس میں رہتے رہے ہیں تو آپ کو برطانیہ پہنچنے پر 14دن قرنطینہ میں رہنے سے بھی استثنا حاصل ہے۔خاندان کے افراد(جو سینٹ کٹس اور نیوس کے شہری ہیں)وہ برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے والے اپنے  بچوں سے  اپنی سے ویزے کے بغیر مل سکتے ہیں۔”

جانز نے سینٹ کٹس اور نیوس کے دولت مشترکہ ممالک ہونے اور اس کی وجہ سے  ملنے والےفوائد پر بھی روشنی ڈالی۔ان کا کہناتھا “برطانیہ میں دولت مشترکہ ممالک کے شہری مختلف ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ڈگریوں کی اسکالرشپ حاصل کرنے کے اہل ہیں اور ان اسکالرشپ میں ان کے تعلیمی فیس،رہائشی وظائف اور سفری اخراجات شامل ہیں۔”

سینٹ کٹس اور نیوس کی شہریت حاصل کرنے کا سب سے آسان  اور تیز ترین راستہ انوسٹمنٹ پروگرام کے  ذریعے شہریت حاصل کرنا ہے۔ایک بار جانچ ہونے کے بعد،سرمایہ کار سسٹینبل گروتھ فنڈ  میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں اور شہریت حاصل کرسکتے ہیں۔تعلیم اور سفر کے فوائد کے ساتھ،شہریت منتقل بھی کی جاسکتی ہے۔ایک محدود مدت تک،چار تک خاندان کے افراد 150,000ڈالر تک سرمایہ کاری کرسکتے  ہیں اور اپنے بچے کی اعلی تعلیم میں مستقبل روشن کرسکتے ہیں۔

pr@csglobalpartners.com

www.csglobalpartners.com