‫آکٹا ایف ایکس کی جانب سے COVID-19کے ریلیف فنڈ میں 25,000ڈالر کی امداد

کنگسٹن،سینٹ ونسنٹ اور گریناڈائنز،17اپریل،2020 /پی آر نیوز وائر/ —آکٹا ایف ایکس ایک فاریکس بروکر ہے جو کہ 2011سے عالمی سطح پر آن لائن کاروبار کی سہولیات فراہم کررہاہے۔یہ ایک ملین صارفین کو لین دین کے لیے بہترین اورجدید مواقع فراہم کرتاہے۔آکٹا ایف ایکس نے اپنے آغاز سے اب تک 20سے زائد اعزازات اپنے نام کیے جس میں بیسٹ فاریکس بروکر ایشیا 2019بھی شامل ہے۔کمپنی اپنے سماجی اور امدادی کاموں کے لیے کافی شہرت رکھتی ہے۔اور اس نے کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے 25,000ڈالرکی امدادی رقم دینے کا اعلان کیاہے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_fmhxf9sk/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

اس 25,000ڈالر کی امدادی رقم سے فائدہ اٹھانے والوں میں اکسی کیپت تنگپ انڈونیشیاجوکہ ایک انسانی فلاحی ادارہ ہے،ملائیشیا ریڈکریسنٹ سوسائٹی،ملائیشیا؛ ولالر ایجوکیشنل ٹرسٹ،بھارت ؛ اور ایوارڈ پاکستان شامل ہیں۔یہ فلاحی ادارے خاص طور سے غریب خاندانوں،طبی کارکنان اور ان لوگوں کے لیے کام کرتے ہیں جن پر COVID-19کے بہت زیادہ اثرات پڑے ہیں۔یہ امدادی رقم میڈیکل ماسک،ہینڈ سینیٹائزر اور خوراک کی خریداری پر صرف کی جائے گی۔

کمپنی کا کہناتھا کہ کہ یہ ان کی واحد امدادی کارروائی نہیں ہے۔حالیہ ایام میں انھوں نے اعلان کیا کہ وہ موثرطریقے اپنے فائدے کی شرح کو14پوائنٹس تک گھٹا دیں گے۔اس کے علاوہ انھوں نے مقامی افراد سے درخواست کی ہے کہ وہ ایسی فلاحی تنظیموں کے بارے میں معلومات حاصل کریں جو آکٹا ایف ایکس کی نقد امداد سے استفادہ کرسکتے ہیں۔وہ  23اپریل کو ایک امدادی کارروائی شروع کریں گے جو ایک مہینے تک چلے گی اور اس سے ضرورتمند لوگوں کے لیے رقم جمع کی جائے گی۔

آکٹا ایف ایکس ہمیشہ مقامی معاشرے کی مدد کےلیے نئی راہیں تلاش کرتارہتاہے۔انہوں نےدوسرےبروکرز کوچیلنج کیاہےکہ وہ اپنے پھیلاؤ میں کمی کرکےعطیات کے ذریعے ان کی امدادیکوششوں سے مطابقت پیدا کریں۔ آکٹا ایف ایکس کی عوامی خدمات کی ایک طویل تاریخ ہے اور یہ اس کی ایک اور مثال ہے کہ وہ معاشرے کی کتنی قدر کرتے ہیں۔

آکٹا ایف ایکس کو Instagram پرفالو کریں

تصویر : https://mma.prnewswire.com/media/1156222/OctaFX.jpg