سانی نےبڑے ایکسکیویٹر کے لیے مصنوعات کی نئی اقسام متعارف کرادیں۔

بیجنگ،28مئی،2020/پی آر نیوز وائر/–سانی (کمپنی)،جوکہ تعمیرات اور کان کنی کے آلات بنانے کا ایک عالمی ادارہ ہے،اس نے چین میں سانی کنشان انڈسٹریل پارک میں SY870H of 78.6 tons, SY980H of 95.8 tons and SY1250H of 125 tonsکے بڑے ایکسکیویٹر بنانے کے لیے مصنوعات کے بنانے اور بڑھانے کا اعلان کیا۔سانی کے ان نئی مشینوں کے بنانے سے کمپنی کے تکنیکی پیش رفت میں ایک نیا سنگ میل عبور کر لیا۔اپنی مکمل تیاری سے قبل ہی SY870Hکے چار یونٹس فروخت ہوچکے ہیں۔SANY Launches New Product Lineup for Ultra-large Excavator

سانی ہیوی مشینری آر اینڈ ڈی کے صدر چاوٗ ڈونگوئی کا کہناتھا کہ”SY750Hاور SY950Hایکسکیویٹر کے تعارف کرنے کے بعد سانی کے بڑے ایکسکیویٹر کے حصص گزشتہ چند سالوں میں مناسب اور اچھی رفتار کے ساتھ بڑھے ہیں۔”اسی رفتار کو جاری رکھتےہوئے ہم امید رکھتے ہیں کہSY870H, SY980Hاور SY1250Hماڈلز کے تعارف کے ساتھ ہماری طاقت اور مسابقت بڑے ایکسکیویٹر کے میدان میں مزید بڑھے گی اور عالمی مارکیٹ میں میں ہماری پوزیشن مزید مضبوط ہوگی۔”

بڑے ایکسکیویٹر کے لیے نئی قسم کی مصنوعات بے مثال کارکردگی،بہترین معیار ،اعتماد اور ذہانت کا نمونہ دکھائے گی۔

  • مضبوط اور فائدہ مندی،SY1250Hایکسکیویٹرسانی کے برسوں کے بڑے ایکسکیویٹر بنانے کے تجربے کی وجہ سے جدید تکنیکی جدت اور بے مثال کارکردگی  کی خصوصیات شامل ہیں۔ایکسکیویٹر  زمین کی کھدائی اور کانوں کی کھدائی میں فیول کا موثر پن،اعتماد اور  جامع حل فراہم کرتاہے۔
  • SY980Hایکسکیویٹرایک ہائی پریشر ،ایلیکٹرک ہائیڈرولک سسٹم سے چلنے کے ساتھ فیول کی بچت اور انجن کی معیاری کارکردگی  سے بھاری کھدائی مثلا پتھر ،کوئلہ،دھات اور مزید کئی اشیائ کی کھدائی کے لیے ایک مستحکم کارکردگی کا نمونہ پیش کرتاہے۔یہ مشین اعلی کنٹرول کی ٹیکنالوجی استعمال کرتاہے جو کہ کارکردگی کو جامع انداز میں 30%تک پچھلے نسل کی مشینوں کی بہنسبت بڑھاتا ہے۔
  • مارکیٹ کی 70-80ٹن کے ایکسکیویٹر کی مانگ پوری کرنے کے لیے SY870Hایکسکیویٹرکے بنانے کا مقصد  کھدائی کی طاقت پر کوئی سمجھو تہ کیے بغیر اعلی قابلیت اور فیول کی بچت  فراہم کرتا ہے۔اس کی گنجائش،کھدائی کی طاقت اور کارکردگی میں قابلیت صنعت میں موجود باقی سارے ایکسکیویٹر سے اسے نمایاں طور پر آگے رکھتی ہے۔

سانی کے ایکسکیویٹر کی رینج 1.6سے 200ٹن  تک ہے۔ امید  ہے کے ساتھ سانی  عالمی صارفین کو اعلی معیار کے آلات کی فراہمی جاری رکھے گا۔

مزید معلومات کے لیے۔برائے مہربانی  https://www.sanyglobal.com پر وزٹ کیجیئے۔

سانی گروپ کے بارے میں

1989میں قائم کردہ سانی تعمیرات اور کان کنی کے آلات، پورٹ اور آئل کی ڈرلنگ کی مشنری،اور جدید توانائی کے سسٹم کی تیاری اور فراہمی کی ایک عالمی سطح کی رہنما کمپنی ہے۔اس وقت تک،سانی نےپوری دنیا میں25تیاری کے مراکز،6فروخت کے مراکزاور 100سے زائد دفاتر اور 400سے زائد ڈیلرزاور 8000سے زائد سپلائرز بنائے ہیں۔

تصویر :  https://photos.prnasia.com/prnh/20200528/2814481-1