زوزین اور ایک پاکستانی فیڈ انٹرپرائز باہمی فوائد اور برابری سطح کا تعاون حاصل کرتے ہوئے

ووژی، چین، 13 جون، 2019/پی آرنیوزوائر/۔۔ بیلٹ اور روڈ ایسوسی ایشن سے فائدہ اٹھاتے ہوئےزوزین غیر ملکی صارفین کے ساتھ تجارتی تعاون کو تیز کرنے کے لئے سرحد پار ای کامرس کا استعمال کرتا ہے۔ حال ہی میں زوزین کیجانب سے پاکستان میں ایک فیڈ مل، زبیر فیڈز پرائیوٹ لمیٹڈ کے لیے تیار کیے گئے بوائلر  کو کامیابی کے ساتھ تنصیب کے مقام پرپہنچایا گیا۔

زراعت پاکستان کی اہم ترین صنعت ہے اور فیڈ پراسیسنگ کی صنعت بھی تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ چارے کی پیدوار کے عمل میں فیڈ کے اجزاء تیار ہونے کے لیے اس کو حرارت دینے کی ضرورت ہوتی ہے جو خوراک کو ہضم کرنے میں  جانوروں کی مدد کرتا ہے ۔ لہذا فیڈ پراسیسنگ انڈسٹری کے لیے بوائلر حرارت پہنچانے والے سازوسامان کا لازمی حصہ ہے۔ مارکیٹ کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر، زبیر فیڈز نے اس کی پیداوار کے پیمانے کو وسیع کرنے کا فیصلہ کیا۔ بہت موازنہ کرنے کے بعد کمپنی نے بالآخر مصنوعات کی بہترین کارکردگی  اور بعد از فروخت کی  بے داغ سروس کی وجہ سے زوزین کا انتخاب کیا۔

آپریٹنگ کی لاگت کو کم کرنے کے لیے زبیر فیڈز نے چاول کے چھلکے کو لگنائٹ میں شامل کرکے بطور بوائلر کے ایندھن کے دوچیزوں کو ملانے کا فیصلہ کیا۔” لگنائٹ + چاول کے چھلکے” پر مبنی ایندھن کی خصوصیات رکھنے کی بنیاد پر زوزین نے خوراک کی چکی اور جالی کی چوڑائی اور لمبائی اور اس کو ایس زیڈ ایل سیریز اسٹیم بوائلر سسٹم  تیار کیا جو کمپنی کے لئے توانائی کے بچت کے آلات سے لیس ہے؛  اس کی حرارتی کارکردگی صنعت کی روایتی بوائلر کے نظام سے 5٪ زیادہ تھی ۔ اس کے علاوہ ترسیل سے پہلے زوزین کے خود ڈیزائن اور تیار کردہ گریٹ کو 72 گھنٹوں کے لئے ٹیسٹ کیا گیا تاکہ اس بات کا یقین کرلیا جائے کہ  گریٹ کی کساوٹ معتدل تھی اور گریٹ کو الگ نہیں کیا جاسکتا۔

ایک ماہ کی شپنگ کے بعد، بوائلر کامیابی سے تنصیب کے لیے لاہور، پاکستان میں پہنچ گیا۔ تنصیب کے عمل کے دوران زوزین کے تکنیکی ماہرین نے رہنمائی فراہم کی۔ زبیر فیڈز کے مینیجر نے اس بارے میں زوزین کو بہت سراہا۔

زوزین پاکستان میں متعدد اداروں جیسے ٹیکسٹائل، فیڈ اور کھانے کی صنعتوں کے لئے مختلف بوائلر کے نظام کے حل فراہم کرچکا اور گاہکوں کا اعتماد جیت چکا ہے۔

زوزین کے بارے میں

ووژی زوزین بوائلرز کمپنی لمیٹڈ کا 1988 میں اپنے قیام کے بعد سے سالانہ پیداواری پیمانہ 2,000  سیٹ سے تجاوز کر چکاہے؛  زوزین خصوصی آلات کی پی آر سی گریڈ اے مینوفیکچرنگ لائسنس ، پی آر سی گریڈ بی آر آئی آئی خصوصی آلات کی تیاری کا لائسنس ، اے ایس ایم ای”ایس” (پاور بوائلرز) اور “یو” (پریشرویسلیس) مہریں اور ISO9001:2000 منظوری حاصل کرچکا ہے۔زوزین نے ایشیا میں مختلف انٹرپرائز کے لیے ان کی مختلف ضروریات کے مطابق جیسے کہ ٹیکسٹائل، ربڑ، کھانوں اور فیڈ پراسیسنگ اور دیگر صنعتوں کے لیے منظم بوائلر کے حل فراہم کیے ہیں۔

ویب:  https://en.zozen.com

کنٹون فیئر کا بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے ساتھ پھیلتی ہوئی تجارت کا تجربہ

Canton Fair Experiences an Expansion in Trade with Belt and Road Countries

کنٹون فیئر کا بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے ساتھ پھیلتی ہوئی تجارت کا تجربہ

گوانگژو، چین، 30 مئی 2019/پی آرنیوزوائر/– حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والی 125ویں چین کا درآمدی اور برآمدی میلے (کنٹون فیئر یا “دی فیئر”) نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی ) ممالک سے تجارت کے حجم میں10.63  بلین یو ایس ڈی تک پہنچ کر 9.9 فیصد اضافہ حاصل کیا۔ 125ویں میلے کی مجموعی آمدنی میں بی آرآئی ممالک اورچین کے درمیان ہونے والی تجارت کا حصہ 35.8 فیصد تھا۔ بی آر آئی ممالک سے صارفین کی تعداد میں بھی 0.5 فیصد اضافہ ہوا جب کہ تعداد نئے صارفین کے ساتھ 0.94 فیصد بڑھی ہے۔

کنٹون فیئرکے ترجمان اور چائنا فارن ٹریڈ سینٹر کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ژوبنگ کا کہنا تھا کہ “بی آرآئی کے راستے میں آنے والے ممالک اور خطوں میں کنٹون فیئر کے فروغ میں اضافہ ہوا ہے جیسا کہ کاروباری تعاون کو فروغ دینے کے لئے کاروباری تعلقات اہم ہیں”۔ ژو کا مزیدکہنا تھا کہ ” بی آر آئی ممالک کے صارفین کی اوسط تعداد80,000 تک پہنچ گئی ہے جو مجموعی تعداد کا 45 فیصد ہے۔ بی آر آئی ممالک سے 8,198 نمائش کاروں نے کنٹون فیئر میں اپنی مصنوعات کی نمائش کی جو میلے کی تاریخ میں سب سے بڑا گروپ ہے۔

بی آر آئی کے ساتھ چین کا تعلق باہمی تجارت اور کاروباری فائدے کے لئے تیار

چائنیز جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز، انالیسز ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر لی کووین نے کہا کہ چین کی تجارتی کمپنیوں نے ان کی موجودگی کو مقامی مارکیٹ میں مضبوط کیا اور اب بی آر آئی کے راستے میں ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ صرف 2019 کے پہلے چار ماہ میں، چین اور بی آر آئی ممالک کے درمیان درآمدی اور برآمدی تجارتی حجم 2.73  ٹریلین سی این وائے (394,921  یو ایس ڈی بلین ) تک پہنچ گیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 9.1 فیصد زیادہ ہے۔

کنٹون فیئر میں بی آر آئی ممالک سے صارفین کی تعداد میں اضافہ اس کے پھیلنے کی عکاسی کرتا ہے۔ تھائی لینڈ، ملائیشیا، ویتنام، سنگاپور اور کمبوڈیا سے بالترتیب صارفین میں10.75، 9.08 ، 23.71 ، 4.4 اور 8.83 فیصد اضافہ ہوا ۔ روس نے بھی کنٹون فیئر میں 1.29 فیصد صارفین کا اضافہ کیا ہے۔

کنٹون فیئر اور عالمی کاروبار کی توسیع

کنٹون فیئر نے عالمی شراکت داری کے پروگرام متعارف کرکے چین اور بی آر آئی ممالک کے درمیان کاروباری تعاون کو بہتر بنانے میں مدد کی ہے۔ ۔فیئرنے اب 32 بی آر آئی ممالک میں 48 صنعتی اور تجارتی تنظیموں کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری قائم کی ہے جو نمائش، دوروں اور انفارمیشن سروس کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ اس کے اثرات بی آر آئی کے ساتھ معاشی اور تجارتی تعاون میں بڑھ رہے ہیں اور شراکت داری کے ساتھ اگلے 2 سے 3 سالوں میں پورے بی آر آئی خطے کا احاطہ کرنے کی توقع ہے۔

ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی، مصر میں بین الاقوامی نمائش کے پروجیکٹ منیجر تیمور ایم اعصام کا کہنا تھا کہ مصرمیں کنٹون فیئرنے ناصرف بڑے ناموں کو بلکہ چھوٹی اور درمیانی انٹرپرائزز کو بھی اپنی مصنوعات بین الاقوامی مارکیٹ میں آزمانے کے لیے متوجہ کیا ہے۔

اعصام کا کہنا تھا کہ ” کینٹن فیئر دنیا میں سب سے بڑے میلوں میں سے ایک ہے۔ اس سال کے فیئر میں 9 مصری کمپنیوں نے اس کی حیثیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے افریقہ اور لاطینی امریکہ سے تعلق رکھنے والے صارفین سے ملاقات کی اور اس کے نتیجے میں عالمی نیٹ ورک سے تعلق قائم کیا”۔

http://www.cantonfair.org.cn/en/index.aspx

تصویر – https://photos.prnasia.com/prnh/20190530/2482037-1

چانگچون چین میں بڑے کھیلوں کا سیاحتی مقام بننے کے لئے تیار

چانگچون ، چین، 29 مئی، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/۔۔ 27 مئی کو بین الاقوامی میراتھن دوڑ کے لئے جیلن صوبے کے دارالحکومت چانگچون میں30,000  سے زائد میراتھن اور کھیلوں کے پرستار جمع ہوئے۔ چانگچون اسپورٹس بیورو کے مطابق ایونٹ اور سیاحت کی صنعت کے مجموعہ نے چین میں ایک اہم کھیل کی سیاحت کی منزل بننے کے لئے شہر کے اس مقصد میں روح ڈال دی ہے۔

چین کے شمال مشرق میں واقع چانگچون بہت زیادہ برف اور برف کے وسائل اور خوشگوار آب و ہوا کا حامل ہے۔ یہ بھی ان دو چینی شہروں میں سے ایک ہے جو موسم گرما اور موسم سرما کے اولمپیکس میں سونے کے تمغے جیتنے والوں کے گھر ہیں۔ شہر کے کھیلوں کی انتظامیہ نے اپنے شہریوں کو کھیلوں میں حصہ لینے کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے مختلف طریقوں کو تلاش کیا جن سے اچھے نتائج حاصل ہوئے۔ سالانہ بین الاقوامی میراتھن کی دوڑ شہری حکومت کی رپورٹ کے ایجنڈا پر ہوتی ہے جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ شہریوں کو ایک صحت مند طرز زندگی کی طرف راغب کرنا ہے۔ چانگچون اپنی آمدنی کی تقریبا 70 فیصد حصہ کی سرمایہ کاری شہریوں کی معیشت سے متعلق علاقوں میں کرتا ہے۔ تاکہ وہ شہر کی ترقی کا بہتر لظف حاصل کرسکیں۔

چانگچون میں آٹوموبائل انڈسٹری اور فلم پروڈکشن کے لئے ملک کے سب سے قدیم ترین ٹھکانے ہیں اور یہ صنعتوں کا گہوارہ ہے جیسے کہ ریل گاڑیاں، تصویری ٹیکنالوجی، اپلائیڈ کیمسٹری اور حیاتیاتی مصنوعات۔ شہری حکومت شمال مشرقی ایشیا کے مرکز کے طور پر اس کے جغرافیائی فوائد کے بدولت ترقی کے لیے سیاحت کے ستون کی صنعت کی طرف تیزی سے بڑھ رہی اور شروع کررہی اور بحال کر رہی ۔

شہری حکومت نے شعور کو بہتر بنانے، صحت اور زندگی کے معیار کو بہتر کرنے اور “صحتمند چانگچون” بنانے کے لئے کھیلوں کو سب سے زیادہ ترجیح دی ہے جس کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے تسلیم کیا گیا ہے ۔ چانگچون کی مشق نے کھیلوں کی طاقت بننے کے لئے چین کی حوصلہ افزائی میں مفید ریفرنس پیش کیا ہے”۔

چانگچون کے شہری اب آٹھ منٹ کی چہل قدمی کے اندر ایک فٹنس سائٹ تلاش اور اپنے پڑوس میں کھیلوں کے منتظمین سے گفتگو کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، حکومت نے کھیلوں کی سہولیات کے لئے بڑے پیمانے پر زمین کو محفوظ کیا ہے۔ شہری کھیلوں کے لیے مقام مختص اور جم کے دوستوں کو آن لائن تلاش کرسکتے ہیں۔ چانگچون میں کھیل کی آبادی 51 فیصد سے زائد ہے جو شہر کو سب سے بڑے ایونٹس اور اسپورٹس سیاحت کی منزل بننے کے مقصد کی اہم بنیاد فراہم کرتے ہیں۔

چانگچون اپنےعوام کی مہربانی سے مشہور ہے اور مسلسل 17 سال سے بین الاقوامی سطح پر ملکوں کے مابین سکائی فیسٹیول کی میزبانی کی ہے شہر کے مناظر، شہریوں کی حوصلہ افزائی اور انسانیاتی ماحول نے گزشتہ تین سالوں سے چین اور بیرون ملک سے میراتھنز کو متاثر کیا ہے۔ اس سال کے میراتھن کے لئے کوٹہ 30,000 سے زیادہ تھا جس کی 24 گھنٹے کے اندر اندر بکنگ کرلی گئی تھی ۔

سٹی اسپورٹس بیورو کے سربراہ لیو ہائیو کا کہنا تھا کہ “میراتھن کی دوڑ چانگچون کی شہری خصوصیات کے ساتھ گہری وابستگی رکھتی ہے جو شرکت کے لئے میراتھونز کو زیادہ مواقعوں ، تربیت اور سیاحت، بڑھتے ہوئے شعبے کے طور پر پیشکش کرتی ہے” ۔

ذریعہ: چانگچون اسپورٹس بیورو

‫چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2019 گوئیانگ میں شروع

گوئیانگ، چین،28 مئی، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/– چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2019ء جنوب مغربی چین کے صوبے گوئجو کے دارالحکومت گوئیانگ میں 26 مئی کو شروع ہوگئی جو عالمی بگ ڈیٹا کے شعبے کی تازہ ترین ترقی کے بارے میں جاننے کے لئے ایک شاندار موقع ہے۔

یہ مسلسل پانچواں سال تھا کہ گوئیانگ میں ایونٹ منعقد ہوا جو کہ “چین کی بگ ڈیٹا ویلی” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ 2015 کے بعد سے ایکسپو صوبہ کا نشان امتیاز بن گیا ہے۔

چینی صدر شی جن پنگ نے ایکسپو کے نام مبارکبادی خط میں کہا کہ چین کے لیے بگ ڈیٹا انڈسٹری کی ترقی انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور یہ دیگر ممالک کے ساتھ ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کے مواقع کا اشتراک کرنے اور نئی ٹیکنالوجیز، نئے تجارتی فارمزاور نئے ماڈلز تلاش کرکے مشترکہ طور پر نئی ترقی کے امیر اور ترقی کے نئے راستے ڈھونڈنے کےلیے تیار ہے۔

بگ ڈیٹا پر دنیا کی پہلی قومی سطح کی ایکسپو ایونٹ امسال اس تھیم “ڈیٹا قدر پیدا کرتا ہے، ایجاد مستقبل کو چلاتی ہے” کو قائم کرتا ہے اوراس میں عالمی شہرت یافتہ مقررین بشمول معاشیات میں نوبل پرائز کے فاتح پاوول رومر اور ٹورنگ ایوارڈ ونر وائٹفیلڈ ڈیفی کی تقاریر شامل تھیں۔ دنیا بھر میں ایکسپو کی اسٹریٹجیک بلندی کی قدردارنی میں اضافہ ہورہا ہے۔

تازہ ترین اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں حصہ لینے والے ممالک کی تعداد 29 سے 59 تک بڑھ گئی ہے جب کہ فارچیون 500 کمپنیوں سے حصہ لینے والوں کی تعداد 15 سے 39 ہوگئی۔ دریں اثنا، نمائش کنندگان کی تعداد 388 سے 448 تک بڑھ گئی، جن میں سے غیر ملکی نمائش کنندگان کی تعداد 56 سے 156 تک رہی۔ مہمانوں کی تعداد اور سطح پہلے سے زیادہ تھی۔

پرووینشل کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کمیٹی آف گوئجو صوبہ اورصوبائی پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی ڈائریکٹر سن ژی گانگ کا کہنا تھا کہ ایکسپو تعاون کے مواقعوں میں اور صنعت کی ترقی کی قیادت میں ایک بین الاقوامی ایونٹ بن گیا ہے۔ سن کا کہنا تھا کہ یہ ترقیاتی منصوبوں اور تازہ ترین کامیابیوں کی شیئرنگ کے لیے ایک ورلڈ کلاس پلیٹ فارم بن چکا ہے۔

چار دن کے بعد ایکسپو  29 مئی کو ختم ہو جائے گا۔

ذریعہ: چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو کی آرگنائزنگ کمیٹی

منسلک تصویرکا لنک:
http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=337027

 

 

گائیڈ پوائنٹ نے مشرق وسطی میں موجودگی کو توسیع دیتے ہوئے دبئی میں دفتر کھول دیا

نیویارک، مئی 28، 2019/پی آر نیوزوائر/–  گائیڈ پوائنٹ نیو یارک سے تعلق رکھنے والا ایک ماہر نیٹ ورک دبئی، متحدہ عرب امارات میں اپنی موجودگی قائم کرکے مشرق وسطی میں ایک نئے برانڈ مارکیٹ میں اپنے بین الاقوامی نقش کو پھیلاتا ہے۔مشرقی وسطی اور افریقہ بھر میں تیزی سے بڑھتے ہوئے صارفین کی بنیاد پر فرم کی صلاحیت میں اضافہ کرنے کے لیے ایک مکمل سروس سے آراستہ آفس کھولا دیا ہے۔

گائیڈ پوائنٹ کا نیا دفتر دوبئی کے مالیاتی ضلع کے قلب دوبئی انٹرنیشنل فنانس سینٹر (ڈی آئی ایف سی) میں واقع ہے، اور سینئر پروجیکٹ مینیجرز، تجربہ کار محققین اور کاروبار کرنے والے ماہرین کا گھر ہوگا۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/0_xugrvroq/def_height/400/def_width/400/version/100012/type/1

گائیڈ پوائنٹ کے سی ای او البرٹ سیباگ نے کہا ” ہماری مسلسل عالمی توسیع میں دبئی ہمارے لیے اگلا منطقی قدم تھا ۔ گزشتہ چند سالوں میں سیول، ڈسلڈورف اور ٹوکیو میں نئے دفاتر کھولنے کے ذریعہ ہم نے عالمی سطح پر ترقی کی ہے اور سان فرانسسکو اور بوسٹن میں ہماری تیز رفتار توسیع ٹیموں کو جگہ دینے کے لئے بڑے مقام کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔

مشرق وسطی کے سربراہ ، “ڈائریکٹر بلال سبوئی نے کہا کہ خاص طور پر مشرق وسطی کے گاہکوں کے لئے اتوار سے جمعرات کام کے دنوں میں ہمارے نئے دفتر نے ہمیں 7/24 سروس ماڈل کو مزید مضبوط بنانے کی اجازت دی ہے۔ مقامی مددگار ٹیم کے ساتھ ہم اپنے رسپانس ٹائم میں اضافہ کریں گے اور معیار کی اعلی درجے کی سروس فراہم کریں گے۔”

گائیڈ پوائنٹ کے بارے میں
گائیڈ پوائنٹ ایک لیڈنگ ماہر نیٹ ورک فرم ہے جو اپنے عالمی پیشہ ورانہ نیٹ ورک سے الگ الگ موضوع کے ماہرین اور مشیروں کے ساتھ صارفین کو جوڑتا ہے۔ گائیڈ پوائنٹ صارفین کو باخبر رہنے اور بہتر کاروباری فیصلے کرنے کے لیے مشیروں کے تقسیم کیے گئے نقطہ نظر سے فائدہ اٹھانے کا موقع دیتا ہے۔ گائیڈ پوائنٹ کے بین الاقوامی صارفین کی فہرست میں سب سے اوپر 10 مشاورتی اداروں میں سے 9 اور کچھ بہت بڑے ہیج فنڈز، نجی ایکوئٹی فرمز اور فارچیون رینکنگ عوامی کمپنیاں شامل ہیں۔ گائیڈپوائنٹ کی صنعت گائیڈ پوائنٹ کے جنرل کاؤنسل کی نگرانی میں معتدل پلیٹ فارم ، ایک سابق ایس ای سی نافذ کرنے والی اٹارنی ہے جو گائیڈپوائنٹ کی اپنی پالیسیوں کی درخواست کے ذریعے صارف اور مشیر کے رابطہ کی موزوں حمایت کرتا ہے اور اپنی مرضی کے طریقہ کار کے ساتھ ساتھ صارف کے مخصوص کنٹرولز کو صارف کی درخواست پر لاگو کرتا ہے۔ گائیڈپوائنٹ ایک رجسٹرڈ سرمایہ کاری کا مشیر نہیں ہے اور ایک سرمایہ کاری کے مشیر کے طور پر کاروبار نہیں کر سکتا یا سرمایہ کاری کے مشورہ نہیں دے سکتا۔

لوگو: – https://mma.prnewswire.com/media/165294/guidepoint_global_llc_logo.jpg

مینیکون نے مینیکون بلوم میوپیا کنٹرول مینجمنٹ سسٹم کے آغاز کا اعلان کردیا

ناگویا، جاپان، 28 مئی، 2019،/کیوڈوجے بی این- ایشیانیٹ/–

– یہ آغازمینیکون بلوم نائٹ کےابتدائی تعارفکی وضاحت کرتاہے، جو یورپ میں میوپیا کنٹرول کرنے کے لیے سب سے پہلا اور واحد سی ای – منظور شدہ آرتھوکیراٹالوجی کانٹیکٹ لینس ہے-

مینیکون کمپنی لمیٹڈ نے 24 مئی کو مینیکون بلوم میویپیا کنٹرول مینجمنٹ سسٹم کے آغاز  کا اعلان کیا جو میوپیا کنٹرول مینجمنٹ کے لئے ایک جامع نقطہ نظر ہے۔ یہ آغازمینیکون بلوم نائٹ کا ابتدائی تعارف کی وضاحت کرتاہے، جو میوپیا کنٹرول مینجمنٹ کے لئے ایک آرتھوکیراٹالوجیکانٹیکٹ لینس تھراپی ہے۔https://kyodonewsprwire.jp/prwfile/release/M100332/201905216625/_prw_PI1im_4k0Q106r.jpg

لوگو: https://kyodonewsprwire.jp/img/201905216625-O1-4k0Q106r

میوپیا، قریب یا دور کی نظر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے یہ سب سے زیادہ عام انعطافی خرابی (ریفریکٹیو ایرر) ہے اور دنیا بھر میں بصری خرابی کا بنیادی سبب ہے۔ یہ دنیا کی تقریبا 30 فیصد آبادی کو متاثر کرتا ہے اوراس کے پھیلاؤ کے بارے میں  پیشگوئی ہے کہ 2050 تک دنیا کی آبادی کا تقریبا 50 فیصد حصہ اس سے متاثر ہوسکتا ہے۔ حالیہ دہائیوں میں نوعمر نوجوانوں میں میوپیاکا پھیلاؤ مغرب کے صنعتی معاشروں میں تقریبا 30 فیصد اور مشرقی بعید ایشیا کے بعض حصوں میں 90 فیصد سے زائد کی وبائی سطح تک بڑھتا جارہاہے۔دنیا بھر میں اسے آنکھوں کے  شدید مرض اور صحت کی دیکھ بھال کے نمایاں اخراجات سے جڑے صحت عامہ کے تشویشناک مسئلے کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔

رات میں پہننے والے کپڑوں میں شامل مینیکون بلوم نائٹ تھراپی خصوصی طور پر ڈیزائن کی گئی ریورس جیومیٹری آرتھوکیراٹالوجی کانٹیکٹ لینس جذب ہونے والی ہائپر آکسیجن مینیکون Z ٹھوس مواد میں تیار کی گئی جو آرام دہ اور پرسکون اور محفوظ کانٹیکٹ لینس پہننے کے لئے زیادہ سے زیادہ قرنیہ آکسیجن کو یقینی بناتا ہے۔ علاج وقتی طور پر قرنیہ کی ہیئت کو تبدیل کرتا ہے جس میں کمی کے نتیجے میں انعطافی خرابی (ریفریکٹیو ایرر) ہوتا ہے لہذا لینس ہٹانے کے بعد جاگنے کے اوقات میں بھی کانٹیکٹ لینس پہننے کی ضرورت کو ختم کرنا ہے۔ قرنیہ کی نئی شکل آنے والی روشنی کے لئے ایک خاص بصری راستہ فراہم کرتی ہے جو میوپیامیں اضافہ کے ساتھ منسلک آکیولر گروتھ رسپانس سے مزاحمت کرتا ہے۔اس میکانزم کے ذریعہ،آنکھ کی دیکھ بھال کرنے والے ایک سندیافتہماہر کی جانب سےمشورہ اور انتظام کیے جانے کی صورت میں مینیکون بلوم نائٹ ریفریکٹیو میوپیا کی درستگی اور میوپیا پر قابو پانے کے لیے تجویز کیا جاتا ہے۔

میوپیا کنٹرول مینجمنٹ سے متعلق متعدد جامع،غائرانہ تحقیقات کے ذریعے مینیکون بلوم نائٹ کانٹیکٹ لینسزکا معائنہ  اورتصدیق کی گئی ہے۔ مینیکون بلوم نائٹ تھراپی کو جسمانی ظہور کے لحاظ سےبچوں کی خود اعتمادی میں بہتری، سرگرمیوں میں حصہ لینے، تعلیمی کارگردگی اور شعور کو بہتر بنانے کے لیے والدین کی طرف سے بہت اچھاتسلیم کیا گیا ہے۔برسوں طویل مدتی اور جامع سائنسی ثبوت جمع کرنے کے بعد مینیکون بلوم نائٹ نے حفاظت، افادیت اور معیار کے اس اعلیٰ درجے کو حاصل کیا ہےجو یورپ میں میوپیا کنٹرول مینجمنٹ کی منظوری کے لئے درکار ہو تا ہے۔

ایزی فٹ سافٹ ویئر کے ذریعے مینیکون بلوم نائٹ کی فٹنگ کو بہتر بنایا جاتا ہے، ایک جدید صارف دوست آلہ جو فٹنگ کے عمل کے ذریعے آنکھ کی درست دیکھ بھال کی پیشہ ورانہ ہدایت دیتا ہے۔ اس کے علاوہ، خاص طور پر ڈیزائن کردہ موبائل فون ایپلیکیشن، مینیکونز ورچوئل ڈاکٹر، آنکھوں کی دیکھ بھال کے ماہرین اور مریضوں کے درمیان نگرانی اور مواصلاتی عمل کو بڑھانے کے لئے تیار کی گئی ہے۔مینیکون بلوم نائٹ صرف مستند آنکھ کی دیکھ بھال کرنے والے ماہرین کے لئے دستیاب ہے۔میوپیا کیئرتھراپی کے باقاعدہ آغاز کے ساتھ، مینیکون یورپ میں میوپیاکنٹرول مینجمنٹ کے لیے آفیشلی ڈیوائسز رکھنے والی چند کمپنیوں میں سے ایک بن گئی ہے اورجو میوپیاکنٹرول کے میدان میں کمپنی کے مسلسل عزم کو ظاہر کرتی ہے۔

مینیکون بلوم نائٹ  کا آغاز ابتدائی طور پر نیدرلینڈ میں کیا جائے گا، اس کے بعد جلد ہی دیگر یورپی مارکیٹوںمیں اس کو شروع کیا جائے گا۔مصنوعات اوراس کی دستیابی کے بارے میں مزید معلومات جلد ہی آنے والی ہیں۔

مینیکون کمپنی لمیٹڈ کی سی ای او ڈاکٹر ہیڈینری ٹاناکا نےکہا: “ہم اپنے مینیکون بلوم میوپیا کنٹرول مینجمنٹ سسٹم کی منظوری اور لانچ کے ساتھ حاصل ہونے والے اہم پیش رفت سے خوش ہیں۔ہمیں یقین ہے کہ میوپیا کنٹرول مینجمنٹ کے لیے ہمارا مسلسل عزم اس فیلڈ میں مینیکون کو ایک اہم شراکت دار کی حیثیت دے گا اور ہماری حیثیت کوعالمی سطح پر نظر کی دیکھ بھال کرنے والی  کمپنی کے طور پر تقویت دے گا۔یہ ہمارا یقین ہے کہ دنیا بھر میں میوپیا کی بڑھتی ہوئی شدت کو ایک جامع اور شائستہ ردعمل کی ضرورت ہے اور ہم نے اپنے ترقیاتی پروگراموں کے اندر ایک اہم پہلو کی حیثیت سے اس کی نشاندہی کی ہے۔ کانٹیکٹ لینس کے بانی  کے طور پر اپنی جمع کردہ ٹیکنالوجی، مصنوعات اورخدمات کی بنیاد پر سوسائٹی میں آنکھوں کی دیکھ بھال کرنےوالے ماہرین کی مدد سےمیوپیا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے واقعات پر قابو پانے کے لئےہم اپنا میوپیا کنٹرول بزنس تیار کریں گے”۔

مینیکون کے بارے میں:

مینیکون کمپنی لمیٹڈ  (7780: ٹوکیو)، جسے 1951ء میں کیوئچی ٹاناکا نے قائم کیا، جاپان کا پہلا اور سب سے بڑا کانٹیکٹ لینس تیار کرنے والا ادارہ ہے جو اب 30 سے زائد ممالک میں موجود ہے۔ مینیکون ایک کارخانہ ہے جو سافٹ اور گیس پرمیبل تمام اقسام کے کانٹیکٹ لینس سے متعلقہ کاروباروں بشمول کانٹیکٹ لینسز کی تیاری، فروخت، ایکسپورٹ اور امپورٹ اور دیگرطبی سامان؛طبی آلات کی تیاری اور فروخت؛ طبی ترسیلات کی فروخت؛ اور انٹراآکولر لینس کی تحقیق اور فروغ کا کام کرتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے www.menicon.com پر جائیں۔

“*بلوم”، “بلوم نائٹ”، “مینیکون زیڈ” اور “ایزی فٹ” مینیکونکمپنی لمیٹڈ کے ٹریڈ مارکس ہیں۔

ذریعہ: مینیکون کمپنی لمیٹڈ

چنگدو پانڈا ایشین فوڈ فیسٹول چین کے شہر چنگدو میں منعقد ہوا

چنگدو، چین،21 مئی، 2019/ ژنہوا۔ایشیانیٹ/– چنگدو پانڈا ایشین فوڈ فیسٹیول کے آرگنائزیشن کمیٹی کے مطابق 15 مئی کی شام چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایشیائی تہذیبوں پر بات چیت (سی ڈی اے سی) کی کانفرنس کا آغاز ہوا۔ ایشیائی تہذیبوں پر بات چیت کی کانفرنس کے ایک تکمیلی پروگرام کے طور پر اسی دن چنگدو پانڈا ایشین فوڈ فیسٹول (سی پی اے ایف ایف) بھی منعقد ہوا۔

تہذیبوں کی بات چیت میں، ایک کھانا ایک ہزار الفاظ کی قدر رکھتا ہے۔ چنگدو 16 ملین افراد کا گھر اور مغربی چین کامرکزی شہر ایک مہم کا آغاز کر رہا ہے جو ان موضوعات مشتمل ہے اچھے کھانے، خوشبو کی تلاش، ہماری متعلقہ خوبصورتی کا مظاہرہ اور ایک دوسرے کی خوبصورتی کی تعریف ، اوراسی طرح 45 سرگرمیوں جیسا کہ کلنری ثقافتی سربراہی اجلاس، “خوشبو کی تلاش کے لئے سفر”آرٹ آف لیونگ ایکسپرینس ٹوور” ، معروف چینی اور غیر ملکی شیفوں کے درمیان تبادلے، کلنری ثقافت کی خاص نمائش، اور آٹھ ایشیائی قوموں اور علاقوں کے لئے کلنری ثقافتی موضوع کے دن کا احاطہ کرتی ہے۔ یہ سیاحوں اور شہریوں کے لیے ایک بہت بڑا ایشیا کا کلنری فیسٹول اور ایک ایسا ایونٹ ہے جو ایشیا کی تہذیبوں کے درمیان تبادلوں اور آپسی قدردانی کو فروغ دینے کے لیے کھانوں کو ایک  ذریعے کے طور پر استعمال کرتا ہے ۔

14ویں کی شام چنگدو پانڈا ایشین کلنری فیسٹول کے استقبالیہ ڈنر کے طور پر چنگدو کا آغاز” تیان فو ہوم بنکیوٹ”  کے ساتھ ہوا،  جس نے دور سے آنے والے دوستوں کو اپنے پہلے طعام کے درمیان سیچوان کلنری کلچر میں “گھر” جیسے جذبات کا تجربہ کرنے کا موقع دیا ۔ سیچوان کے بہترین کھانوں کو ایک قطار میں رکھ کر مہمانوں کی تواضع 16 کھانوں سے کی گئی جو شہریوں کے جمع کرائے گئے ووٹوں کی بنیاد پر منتخب کیے گئے تھے۔ “کھانیں اکثر گھروں میں کھائے جاتے ہیں”جیسے کہ فوکی فے پیان اسپائسی بیف اور بیف اوفل، ٹوائس – ککڈ پورک، ماپوتوفو، کیمرفر لیفز اور ٹی لیف – سموگ ڈک۔

جیسا کہ کہا جاتا ہے کہ  چین میں بہت اچھا کھانا، چنگدو میں عمدہ ذائقہ ہے۔ ایشیا میں سب سے پہلے ” گیسٹرونومی کے شہر” کے طور پر جیسا کہ اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) نے نامزد کیا ،چنگدو اور عمدہ کھانوں کے درمیان تعلق اور گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ قدیم دور کے بعد سے ہلکی آب و ہوا اور بہت زیادہ پیداوار کی وجہ سے “افراط کی زمین” کے طور پر جانا جاتا ہے ، چنگدو ایک شہر ہے جو 2,300 سال کی تاریخ کے ساتھ مضبوط ثقافتی میراث کا حامل ہے۔ اس شہر میں کلنری ثقافت کی ترقی کے لئے شاندار قدرتی وسائل اور موسیقی سماجی ماحول کے فوائد موزوں بن گئے ہیں۔

15ویں کی شام ، چنگدو پانڈا ایشین فوڈ فیسٹیول کا لازمی حصہ تخلیقی ہاٹ پاٹ بازار چنگدو میں واٹر اسٹریٹ پر باقاعدہ (سرکاری) طور پر شروع ہوا ۔ اس کے علاوہ شہر کے ہاٹ پاٹ برانڈ کی جانب سے  دیگر موبائل اسٹورفرنٹس  اور ایگزیبیشن زونز، اسی طرح سے سرگرمیاں جیساکہ ” چنگدو چلی پیپر کامپیٹیشن” شہریوں اور سیاحوں کو سیچوان  کی “مصالحے دار ثقافت” سے اچھی طرح محظوظ کرنے کے لیے سائٹ پر منعقد کیا جارہا ہے ۔

سیچوان ہاٹ پاٹ ایسوسی ایشن کے صدر شین ہانگ گاؤنگ نے تبصرہ کیا کہ “ہاٹ پاٹ چنگدو ثقافت کا ایک لازمی جز ہے اور یہ اس شہر کی روح سے الگ نہیں ہے”۔

مشہور ہاٹ پاٹ کے علاوہ، چنگدو سیچوان کھانوں کی بنیاد ، چین کے آٹھ اہم کھانا پکانے والوں میں سے ایک ہے۔ لیکن یہاں چنگدو میں، گیسٹرونومک کی نعمتیں ہاٹ پاٹ اور سیچوان کے کھانوں سے کہیں زیادہ ہیں۔ مقامی لوگوں کے پیار کی زندگی اور محبت سے کھانے کا رویہ اور کھلی ذہنیت رکھنے اور سب سے زیادہ سماجی ماحول کی وجہ سے چنگدو ہر قسم کے 100,000 سے زیادہ کھانوں کے اداروں کا موجودہ گھر ہے جن میں دنیا بھر کے کھانے شامل ہیں۔ چنگدو بین الاقوامی اور مقامی کھانوں اور مشروبات کے برانڈز کی نمائندگی میں تعداد کے اعتبار سے مغربی چین میں سب سے اہم شہر بھی ہے ۔

آرون سنچیز لاس اینجلس سے چنگدو پہنچے تاکہ وہ اپنے آغاز کو تلاش کریں، اور جلد ہی وہ شہر کے ارد گرد بکھرے ہوئے بے شمار لطف کی چیزوں کی محبت میں گِھر گئے۔ آج وہ اپنے ہاتھ کی پشت کی طرح چنگدو کے کھانوں کو جانتے ہیں۔ “بوبوچکن، چوان چوان سکیورز، ہاٹ پاٹ، ماپوتوفو، یو شیانگ رو ژی فش فریگرانس شریڈڈ پورک۔۔۔ انھوں نے کہا کہ جب بھی میں واپس لاس اینجلس جاؤں گا، یا یہاں تک کہ جب میں کہیں اور سفر کروں گا، میں مدد نہیں کر سکا لیکن چنگدو میں بہترین کھانے ہیں ان کے بارے میں سوچوں گا۔

ایونٹ اسپانسر کے مطابق، چنگدو پانڈا ایشین فوڈ فیسٹول کا یہ ایڈیشن رواں ماہ کی 22 تک جاری رہے گا۔ اس دوران شہر بھر سے1,200  سے زیادہ ریستوران اور 11 کاروباری اضلاع شامل ہوں گے ۔ “سب سے پہلے فوڈ: کھانے کی میز پر ثقافتی سفر” خصوصی نمائش، بلیک پرل ہیڈ شیفس کلب کے آغاز کی تقریب اور فارم،” ” ایشیا کا ذائقہ” کلنری ثقافت اور سیاحت کی تھیم کے دن اور دیگر ایونٹس کا ایک سلسلہ شہر کے جوش کو ہوا دے گا اور کھانوں اور ڈشز کے پیچھے ثقافتی کرشمے میں شریک ہر فرد کو خوشیاں منانے کی اجازت دیگا ۔

فوڈ فیسٹیول کے دوران”ایشین کلنری ثقافت الائنس” مشترکہ طور پر قائم کیا گیا، “بیلٹ اینڈ روڈ” جنوب مشرقی ایشیا غیر سرکاری تنظیموں کے الائنس ، سلو فوڈ گریٹ چائنا، نمبینگ اینڈ اسپائسی الائنس آف جاپان، انسٹیٹوٹ آف کلچر انڈسٹری آف پکننگ یونیورسٹی اور کورین ڈائننگ کلچرانٹرنیشنل ایکسچینج ایسوسی ایشن جیسی انجمنوں کی جانب سے اس الائنس کے قیام کااعلان ہوگا۔ الائنس متفقہ تحفظ اور کلنری فن کی میراث ، کلنری ثقافت کی تقسیم میں مصروف انسانی وسائل کی زراعت ، ایشیا کے کلنری ثقافتوں کو فروغ دینے، اور ایشیا میں مختلف علاقوں کی سویلائزیشن میں باہمی تعلیم کی تجویز اور باہمی قدردانی کے لیے وقف ہے۔

ذریعہ: چنگدو پانڈا ایشین فوڈ فیسٹیول (سی پی اے ایف ایف) کی انتظامی کمیٹی