‫” فوجیان کے اطراف سیاحت، تمام نعمت ہے” سرگرمی کا تسلسل — لانگ یان، فوجیان کی پہلی ثقافت اور سیاحت انڈسٹری ڈویلپمنٹ کانفرنس گوشیان،شانگ ہانگ کاونٹی میں منعقد

گوشیان ، چین ، 17 مئی ، 2019/ ژنہوا – ایشیانیٹ/ مئی کے گرم اور خوبصورت دنوں میں مہمان اور دوست لانگ یان میں جمع ہونے کے لئے دنیا بھر سے آتے ہیں۔ حال ہی میں لانگ یان ، فوجیان کی پہلی ثقافت اور سیاحت انڈسٹری ڈویلپمنٹ کانفرنس کا سرکاری طور پر گوشیان، شانگ یانگ میں افتتاح ہوا تھا جو چین کی ایک معروف انقلابی مقدس سرزمین ہے۔ اس کی سرپرستی فوجیان کے صوبائی محکمہ برائے ثقافت اور سیاحت، سی پی سی لانگ یان میونسپل کمیٹی اور لانگ یان میونسپل پیپلز گورنمنٹ اور لانگ یان میونسپل کلچر اور ٹورازم بیورو کی طرف سے، اور سی پی سی شانگ ہانگ کاؤنٹی کمیٹی اور پیپلز گورنمنٹ آف شانگ یانگ کاؤنٹی کی جانب سے انعقاد کیا گیا تھا۔

کانفرنس کے شرکاء میں ہوانگ کیو، فوجیان صوبے کی پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور ٹریڈ یونینز کے صوبائی فیڈریشن کے چیئرمین، ثقافت اور سیاحت کی وزارت کے متعلقہ رہنما، براہ راست صوبائی حکومت کی قیادت میں فوجیان صوبے کی پیپلز گورنمنٹ کے جنرل آفس کے متعلقہ لیڈرز، ثقافت اور سیاحت کی صنعت کے سرمایہ کاری کرنے والوں کے نمائندے، اہم ٹریول ایجنسی کے نمائندے ، لانگ یان کے اولمپک چیمپئنز کے نمائندے ،اور ہانگ کانگ، مکاؤ اور تائیوان سے ثقافتی اور سیاحتی اداروں کے نمائندے شامل تھے۔

فوجیان صوبے کے محکمہ ثقافت اور سیاحت کے سربراہ ووژیانڈے نے افتتاحی تقریب میں خطاب کیا۔ انہوں نے اس بات کی نشاندہی کی کہ ثقافتی سیاحت ایک جامع صنعت ہے جو اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے والا ایک اہم محرک بن سکتا ہے۔ حالیہ برسوں میں فوجیان کی اعلی معیار کی ترقی کے لئے کلیدی حمایت کے طور پر ، سی پی سی صوبائی کمیٹی اور صوبائی حکومت نے ثقافتی سیاحت کی ترقی اور ثقافت اور سیاحت کو فروغ دینے پر بہت توجہ دی ہے ۔ ان کی بار بار کی گئی ایڈجسٹمنٹ اور اصلاحات کا شکریہ ، یہ ایک ترقی کا نمونہ ہے جو اس بات کو مظہر ہے کہ صوبائی وسیع اتحاد بتدریج ایک شکل بنا ہے۔ ثقافتی سیاحت نے بہتر ماحول، معیاری خدمات، معروف برانڈز، اور قابل ذکر ترقی کی شرح کے ساتھ اچھی ترقی کی رفتار دکھائی۔ “فوجیان کے اطراف سیاحت” برانڈ نے وسیع اور فعال ردعمل حاصل کیے اور” تمام نعمت ہے” آئیڈیا کو مارکیٹ کی جانب سے اچھی پذیرائی ملی۔ بہت سے سیاحتی وسائل، ممتاز فوائد، بڑی ترقیاتی صلاحیتوں اور وسیع امکانات کے ساتھ،لانگ یان ثقافتی سیاحتی سرمایہ کاری، آپریٹرز اور سروس فراہم کرنے والوں کو فوجیان اور لانگ یان کے ثقافتی سیاحتی وسائل کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کامیاب کاروباری اداروں کی تعمیر پر ان کا گرم جوشی سے خیرمقدم کرتا ہے۔

سی پی سی لانگ یان میونسپل کمیٹی کے سیکریٹر ژو وائی ژی نے خطاب کیا اور سی پی سی میونسپل کمیٹی، میونسپل پیپلزکانگریس کی اسٹینڈینگ کمیٹی، میونسپل گورنمنٹ اور سی پی پی سی سی کی میونسپل کمیٹی کی جانب سے حاضر مہمانوں اور لیڈرز کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ نئے دور کے لیے لانگ یان نے چینی خصوصیات کے ساتھ ژی جن پنگ کے سوشلزم پر خیالات کا اچھی طرح سے مطالعہ کیا اور اس کو لاگو کیا۔ لانگ یان نے ایک شہری ترقی کا نمونہ پیش کیا جو ” ایک شہر، دو ضلعوں اور تین گروہ” اور صنعتی ترتیب کی ترقی کے لئے” پانچ بنیادوں، چھ انڈسٹریز اور سیاح کو متاثر کرنے والے سات مقامات” کا احاطہ کرتا ہے۔ شہری کے ترقیاتی فریم ورک کو تشکیل دینے ، صنعتی ترقی کے پلیٹ فارم کی تعمیر اور شہر کی صنعت کے انضمام کو آسان بنانے کے لیے مزید کوششیں کی گئی ہیں۔  خاص طور پر بالترتیب تین ثقافتوں سرخ انقلاب، ماحولیات اور ہکا کو “فوجیان کے اطراف سیاحت”، تمام نعمت ہے “کا برانڈ بنانے کے لیے سی پی سی صوبائی کمیٹی اور صوبائی حکومت کی منصوبہ بندی کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ لانگ یان حکومت اس بات پر زور دیتی ہے کہ ہر کاؤنٹی کو اپنی خصوصیات کو رکھنا چاہیے، اس منصوبے کے حصے کے طور پر 100 ارب آر ایم بی کے ساتھ ثقافت، سیاحت، صحت اور فلاح و بہبود کے لئے ایک بڑی صنعت تعمیر کرنے کے لئے۔  لانگ یان ایسے شہر کی تعمیر کے لئے کام کرتا ہے جو اپنی انقلابی مقدس زمین ، ہکا وطن اور صحت مند سیرگاہ ، مجموعی سیاحت کے لیے ایک بین الاقوامی منزل ، اور ایک ہم آہنگ، زیادہ متحرک ثقافتی سیاحت کی خاصیت کے حامل ایک شہر کے طور پر جانا جاتا ہے ۔ لانگ یان اس ثقافت اور سیاحت انڈسٹری ڈویلپمنٹ نفرنس کو دوسروں کے ساتھ روابط کو بڑھانے کی امید ، صنعتی ترقی کے لئے پلیٹ فارم کی تعمیر، ثقافت اور سیاحت کے منصوبوں کے درمیان تعلق کو مضبوط اور لانگ یان کے سیاحتی کلچرکو بڑھانے، اسی طرح بہتر معیار اور بہتر کارکردگی کے ساتھ شہر کو ترقی دینے اور لانگ یان کو ایک ماحولیاتی، صحت مند زندگی کے قابل شہر بنانے اور مجموعی سیاحت کے لیے ایک بین الاقوامی منزل میں بدلنے کے ایک موقع کے طور پر لے رہا ہے ۔

کانفرنس میں دیگر سرگرمیاں غیر معمولی ثقافتی ورثہ پرفارمنس ، لانگ یان میں ثقافتی سیاحت کے منصوبوں کے معاہدے پر دستخط، “سیاحت کے ساتھ ایک قسمت بنانے والے 10 بہترین بیلداروں ” کے لیے ایوارڈزکی ایک پریذینٹیشن، ٹک ٹاک کے مقابلوں کی ایک انعامی تقریب، “سرخ گوشیان” لانگ یان نیشنل فوٹوگرافی نمائش کی ایک انعامی تقریب، لانگ یان کے سیاحت کے سفیر کے لئے سرٹیفیکٹ کی ایک پریذینٹیشن ، “سرخ گوشیان ” آؤٹ ڈور بینیفٹس کارڈز کی لانچنگ، ثقافت اور سیاحت کانفرنس کی لانچنگ کی تقریب اور دوسری شامل تھیں۔

تھیم “انقلابی مقدس زمین، ہکا ہوم لینڈ اور لائف ایبل لانگ یان” یہ کلچر اینڈ ٹورازم کانفرنس فوجیان صوبے کی جاری سرگرمی ” فوجیان کے ارد گرد دورہ، تمام نعمتیں ہیں” میں سے ایک ہے ۔ اس کانفرنس کے چار حصے تھے جس میں انقلابی توجہ ، ہکا کلچر، لانگ یان کے اردگردکا دورہ اور ثقافت – سیاحت کے انضمام شامل تھے ۔ اس میں مختلف ذیلی سرگرمیاں جیسے کہ چائنا (لانگ یان) ریڈ کلچر ٹورریزم سمٹ، لانگ یان کے فوک پرفارمنس کا مظاہرہ، پہلی ثقافت، سیاحت، صحت اور یانگ لان کی عمدہ انڈسٹری ایکسپو، سیاحت، مغربی فوجیان کے کھانوں اور ثقافتی فیسٹیول، “سرخ گوشیان ” لانگ یان نیشنل فوٹوگرافی کی نمائش، ثقافت کا ایک جائزہ، سیاحت، صحت اوربہترین پروجیکٹس اور”سرخ فوجی جوانوں کے پیدل سفر کا تجربہ شامل تھا ۔

ذریعہ: لانگ یان میونسپل کلچر اینڈ ٹورازم بیورو

‫دنیا بھر سے بورڈ اور کارڈ گیمز کے” سپربرینز” ہینگشوئی میں اکٹھے شریک

ہینگشوئی، چین، 17 مئی، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/– 2019 آئی ایم ایس اے ورلڈ ماسٹرز چیمپئن شپ (ہینگشوئی) ایک بین الاقوامی اے – لیول ایونٹ ہے جس کے میزبان انٹرنیشنل مائنڈاسپورٹس ایسوسی ایشن (آئی ایم ایس اے) ہیں اور بورڈ اور کارڈ گیمز چین کے کھیل کی جنرل انتظامیہ کا انتظامی مرکز، ہیبی کی صوبائی کھیل بیورو، اور ہینگشوئی میونسپل پیپلز کی حکومت اس کے منتظمین میں سے ہیں۔

13 مئی 2019 کو ہینگشوئی پولی تھیٹر میں بڑی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس کی تھیم ” خوبصورت ہینگشوئی، روشن مستقبل” تھی۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے معزز رکن، ورلڈ ژیانگ چی فیڈریشن کے صدر ، ٹموتھی فوک ٹی سن – ٹنگ، آئی ایم ایس اے کے صدر ، چن ژیلان، اور چائنیز گو ایسوسی ایشن کے گرینڈ ماسٹر اور وائس چیئرمین، نی وئی پنگ، اور اس کے ساتھ ساتھ ماساکی ٹاکمیا اور کوئی چی کوبیاشی، عالمی گو ماسٹرز نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

یہ ایونٹ پانچ کھیلوں پر مشتمل ہے جس میں برج، شطرنج، ڈرافٹس، گو، اور مجموعی طور پر 17 شاخوں کے ساتھ ژیانگ چی شامل ہیں اور ان میں سونے، چاندی اور کانسی کے 99 تمغے دیے جائیں گے۔240 پیشہ ور کھلاڑی اور 49 ممالک اور علاقوں کے حکام ہینگشوئی میں جمع ہوتے ہیں اور ٹائٹل کے حصول کے لیے 5 دنوں تک مقابلہ کرتے ہیں۔ یہ کہنا درست ہے کہ ورلڈ بورڈ اور کارڈ گیمز کے “سپربرینز” اعلی درجے کے مقابلہ کے لئے جمع ہوتے ہیں۔ بورڈ اور کارڈ گیم کے پرستار سخت مقابلوں اور شاندار مواد کے لئے اُمیدوں کی انتہا پرہیں۔

ذریعہ: دی انٹرنیشنل مائنڈ سپورٹس ایسوسی ایشن

تصویر سے منسلک لنک: http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=336253

چین کے سائنس اور ٹیکنالوجی کمیونٹی کے سربراہان بین الاقوامی تعاون کو بڑھانے اور زیادہ دوست بنانے کی امید کرتے ہیں

بیجنگ، مئی 13، 2019 / پی آرنیوزوائر/– 2018 تک، چین کا بیدوؤ نیویگیشن سیٹلائٹ کا نظام نقل و حمل، زمینی منصوبہ بندی، درستگی کے ساتھ زراعت، اور “بیلٹ اینڈ روڈ” کے راستے میں 30 سے زائد ممالک اور خطوں میں اور دیگر شہری علاقوں میں وسیع پیمانے پر استعمال کیا گیا تھا، اور یہ معلوماتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی ہے جو زمینی اور سمندری کیبلوں کی تعمیر میں مدد کرتی ہے اور 12 ممالک کے نیٹ ورکس کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔

انوویشن روڈ کے درمیان، بین الاقوامی تعاون کے لئے دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کا ایک ذیلی فورم 25 اپریل کو بیجنگ میں منعقد ہوا، سائنس اور ٹیکنالوجی ڈیلی رپورٹر نے جانچ کی کہ یہ موضوع بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کرنے اور انویشن کے ساتھ مشترکہ مستقبل تخلیق کرنے کے لئے کس طرح بہتر ہے ۔

چین کے بیلٹ اینڈ روڈ سائنس کے اعلان کے بعد ٹیکنالوجی اور انوویشن تعاون ایکشن پلان ، پیپلز جمہوریہ چین (ایم او ایس ٹی) کی وزرات برائے سائنس اور ٹیکنالوجی نے اس پر فوری عملدرآمد شروع کردیا۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر وانگ ژنگیانگ نے اس بات کی نشاندہی کی کہ ایم او ایس ٹی سائنس اور ٹیکنالوجی سے لوگوں کے درمیان تعلقات کے تبادلے، مشترکہ لیبارٹریوں کی تعمیر، سائنس کے پارکوں میں تعاون اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کو فروغ دینے پر عمل درآمد کرچکا ہے۔  چار عوامل پہلے ہی خاطر خواہ نتائج دے چکے ہیں۔

چین سائنس اور ٹیکنالوجی کی گلوبلائزیشن کا ایک حصہ اور مستفید ہونے والا اور ساتھ ہی شراکت دار اور بارڈر انوویشن اور تعاون کو فروغ دینے کی ابتدا کرنےوالا بھی ہے۔ انوویشن کے راستے میں “بیلٹ اینڈ روڈ” کی تعمیر ٹھوس اقدام ہے کہ کیسے چین سائنس اور ٹیکنالوجی کے آغاز اور دیگر ممالک کے ساتھ  جدید کامرانیوں کا دائرہ وسیع کرتاہے۔ ایم او ایس ٹی مشترکہ طور پر متعلقہ جماعتوں کے ساتھ انوویشن روڈ کوپریٹ انیشیٹیو لانچ کر رہا ہے، یہ “بیلٹ اینڈ روڈ” کو سائنسی اور تکنیکی انوویشن تعاون کو حقیقی طور پر فروغ دینے کا اہم اقدام ہے۔

چائنا ایسوسی ایشن برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے ایگزیکٹو وائس چیئرمین ہوائی جن پنگ کا کہنا تھاکہ 2016 سے “بیلٹ اینڈ روڈ انٹرنیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آرگنائزیشن کوپریشن پلیٹ فارم کی تعمیر کا منصوبہ” اور ” بیلٹ اینڈ روڈ فالک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ہیومینیٹیزایکسچینج جوائنٹ پلان” کے عمل کے ذریعے، سی اے ایس ٹی نے “بیلٹ اینڈ روڈ” اور یونیسکو کے ساتھ قومی سائنس اور ٹیکنالوجی تنظیموں کے ہمراہ عملی تعاون کو فروغ دیا ہے۔ خاص طور پر چین اور دیگر ممالک تعلیمی تبادلے کے میدان، ٹیلنٹ کی تربیت، انجینئرنگ کی صلاحیتوں کے باہمی سرٹیفیکیشن میں تعاون،  مشترکہ طور پر بین الاقوامی تنظیموں اور دیگر پہلوؤں کی تعمیر میں تعاون کریں گے۔

دچين دسائنس اؤ ټيکنالوجۍ دټولنې مشر دمرستې دژورتيا او نورو ملګرو دجوړولو توقعو کوي

بيجنګ :١١مه مئ، ٢٠١٩  / پي آر نيوز وايز — ٢٠١٨م پورې  دچين بيډو نيوي ګيشن سيټلا ئټ سيسټم  په ټرانسپورټيشن،  دزمکې منصوبه بندۍ، درست زراعت او په نورو سول ميدانونو کښې ،  دديرشو  څخه په زياتو هيوادونو او د” بيلټ اينډ روډ” راهدارۍ کښې  په پراخه توګه کارول شوے، او دا  انفارميشن او کميونيکيشن ټيکنالوجي ده کومه چې  دزمکې او سمندري  تارونو دتعمير مرسته کوي او په دولسو هيوادونو کښې  دملا دتير حيثيت لرونکي نيټ ورکونه دي.

د سړک دايجاد،دنړيوالې  مرستې لپاره   ددوهم ” بيلټ اينډ روډ”   يو ذيلي فورم، کوم چې په ٢٥م اپريل په بيجنګ کښې  ترسره شوے، دسائنس اؤ ټيکنالوجۍ  امروزه  خبريال  دا خبره په پام کې نيولې چې  دغه موضوع د نړيوالو شراکتدارانو سره دمرستې لپاره څنګه غوره وه او  د ايجاد سره  يو غوره ائنده ټاکي.

وروستو له هغې چې چين بيلټ اينډ روډ سائنس، ټيکنالوجي او داينوويشن کواپريشن ايکشن پلان اعلان وکړو،  دعوامي جمهوريه چين دسائنس اؤ ټيکنالوجۍ وزارت،Most) (دا په فوري توګه په عمل کښې راوستو، دسائنس او ټيکنالوجۍ  وزير، وانګ ژيګانګ دا خبره په ګوته کړه چې Most) (  دعمل درامد بندوبست، دسائنس اؤ ټيکنالوجۍ، دخلقو نه تر خلقو دتبادلې، د شريکو ليبارټريانو په جوړولو، په سائنس پارکس کښې دمرستې اؤ دټيکنالوجۍ  په انتقال سره، کړے دے، څلورو اقداماتو دوړاندې نه ګټورې نتيجې ورکړيدي.

چين  دسائنس اؤ ټيکنالوجۍ   دنړيوال  عمل  يو ګډون وال  اؤ ګټه اخستونکے هيواد دے اؤ ددې سره سره  په پراخه کچه  دايجاد او مرستې په عمل کښې  مرسته ورکوونکے هم دے، دبيلټ اينډ روډ يو ايجادي راهدارۍ ته غزول، دچين  کلک ګام دے چې څنګه هغوى  سائنس او ټيکنالوجي لا پسې پراخوي او  دنورو هيوادونو سره    ايجادي لاسته راوړنو پرانستې کوي او ورسره يې شريکوي.MOST  دنورو اړونده  خواو سره  دايجادي راهدارۍ  دمرستې  دګام شريکه پرانسته، کوم چې  دبيلټ اينډ روډ  سائنټفک او دټيکنالوجۍ ايجادي  مرستې ته په حقيقي توګه  دودې ورکولو لپاره يو مهم ګام دے.

دسائنس اؤ ټيکنالوجۍ لپاره  دچيني تنظيم (CAST)  ،  ايګزيکټيو وائس  چئيرمين، هوايى جن پينګ  وويل  د خلقو نه تر خلقو  داړيکو لپاره  سائنټفک او کلتوري تبادلې  يو بنياد دے،  دبيلټ اينډ روډ  او ديونيسيکو  ترڅنګ ٢٠١٦م راهسې  دبيلټ اينډ روډ دنړيوال سائنس اؤ ټيکنالوجۍ  تنظيم   دمرستې پليټ فارم  تعميراتي  پراجيکټ او  دبيلټ اينډ روډ فوک سائنس او ټيکنالوجۍ  هيومينيټيز ايکسچينج جوائنټ پلان په ذر يعه، (CAST)  دقامي سائنس او ټيکنالوجۍ دتنظيم سره  مرستې ته وده ورکړې ده په ځانګړې توګه به چين او نور هيوادونه  تعليمي تبادلو، دصلاحيتونو تربيې، دانجنئيرنګ توانونو پخپل مينځي سرټيفيکيشن، دنړيوالو تنظيمونو په ګډه جوړولو او نورو برخو کښې  مرستې ته دوام ورکوي.

‫125 واں کینٹن فیئر 195,000 خریداروں کا استقبال کرتا ہوا، 29.73 بلین ڈالر آمدن تک پہنچ کر اختتام پذیر

گوانگ زو، چین، 10 مئی، 2019/پی آر نیوز وائر/ — 125 واں چائنا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ فیئر (کینٹن فیئر یا “دی فیئر”) 213 ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے 195,454 خریداروں کو حاصل کرنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ اس میں گزشتہ موسم بہار کے سیشن سے 0.64 فیصد اضافہ ہوا اس میں مجموعی طور پر نئے خریداروں کا ٪42.5 حصہ ہے۔25,000  نمائش کرنے والوں کے ساتھ ملکر میلے نے عالمی تجارتی کاروبار میں 29.73 بلین امریکی ڈالر آمدن کا اضافہ کیا ہے۔125th Canton Fair Welcomes 195,000 Buyers, Closes with Turnover Reaching $29.73 Billion

بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو(بی آر آئی) ممالک کے88,009  مہمانوں کی تعداد مجموعی حاضری میں 45.03 فیصد تھی، 64 ریاستوں کے برآمدی حجم میں 10.63 بلین امریکی ڈالر کی پیداوار کے بعد 9.9 فیصد اضافہ ہوا ۔

کینٹن فیئر کے ترجمان اور چین کے غیر ملکی ٹریڈ سینٹر کے ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل ژوبنگ کا کہنا تھا کہ ” کینٹن فیئر نے عالمی مارکیٹ میں موسم بہار کے طورپر ، بین الاقوامی تجارتی نیٹ ورک کی تعمیر کے لئے مقامی اور عالمی تجارت کا ایک اہم چینل قائم کیا ہے”۔

ژو کا کہنا تھا کہ نمائش کرنے والوں نے تیکنیکی ترقی ، مصنوعات کی جدت اور برانڈ کی ترتیب کی مضبوط صلاحیت کو ظاہر کیا ۔ ہم نے بہتر طور پر ابھرنے والے برانڈ کے شعور کے ساتھ بہت سی تبدیل ہونے والی مصنوعات (ویلیو ایڈیٹ پروڈکٹس) میلے میں دیکھیں”۔ “دنیا بھر میں خریداروں کو ترقی پیش کرنے کے لئے ، کینٹن فیئر نے مزید سروسز متعارف کرائیں اور پہلے کثیر فعال کاروباری پلیٹ فارم تک مارکیٹنگ کی رسائی ہدف ہے تاکہ کاروباری اداروں کو ان کی زیادہ سے زیادہ صلاحیت حاصل کرنے میں مدد ملے” ۔

کینٹن فیئر نے  128 تقریبات، 26 علاقائی مارکیٹ کے فارمز، غیر ملکی کاروباری منظرنامہ، عالمگیر مصنوعات، سپلائی چین اور تقسیم کے ساتھ، کمپنیوں کو فیصلے کرنے میں مدد دینے کے لئے نہ صرف مارکیٹنگ کے انتباہ اور عملی حل فراہم کیے بلکہ علم کے حصول اور پائیدار تجارتی ترقی کو فروغ دینے کے لئے تمام فریقوں کے لئے ایک عام پلیٹ فارم بھی قائم کیا۔

عالمی کاروبار کے لیے درآمد کے مواقع: 38 ممالک کے 650 غیرملکی اور خطے کے نمائش کرنے والوں نے اس سال کے فیئرمیں چین میں وسیع مارکیٹ کی صلاحیت کا مشاہدہ کیا اور ظاہر کیا کہ اسمارٹ اور گرین مصنوعات چینی مارکیٹ کے لیے موزوں ہیں۔ فیئر کے بین الاقوامی ڈیرے نے بین الاقوامی کمپنیوں کے لئے چین میں داخل ہونے اور ممکنہ گاہکوں کے ساتھ ایک طویل مدتی شراکت داری قائم کرنے کے لئے تیز رفتار راستہ بنانے میں مدد کی ہے۔

مزید معلومات کے لیے براہ کرم وزٹ کریں: https://www.cantonfair.org.cn/en/index.aspx

کینٹن فیئر کے بارے میں

چائنا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ فیئر کو کینٹن فیئر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے یہ سال میں دو مرتبہ ، موسم بہار اور موسم خزاں میں گوانگ زو میں منعقد ہوتا ہے۔ 1957 ء میں قائم ہونے والا میلہ سب سے طویل تاریخ، اعلی ترین درجے، سب سے بڑے پیمانے پر اور سب سے زیادہ مصنوعات کے ساتھ ساتھ خریدار کے ذرائع کے وسیع پیمانے پر پھیلاؤ اور چین میں سب سے زیادہ کاروباری آمدنی کے ساتھ اب ایک جامع نمائش ہے۔

تصویر: https://photos.prnasia.com/prnh/20190510/2463157-1

 

سلک روڈ ای اسپورٹس ٹورنامنٹ کی رجسٹریشن کا آغاز، مرکزی مقابلے کا عنوان آنرآف کنگز مقرر

شنگھائی، 7 مئی، 2019/ی آرنیوزوائر/– ایف ای جی نے سلک روڈ ای اسپورٹس ٹورنامنٹ کے باقاعدہ افتتاح کا اعلان کردیا ہے۔ این آنر آف کنگز (بادشاہوں کا ایک اعزاز) تھیم  پر مبنی بین الاقوامی ایونٹ جو چینی ثقافت اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری ایسوسی ایشن کی طرف سے حمایت یافتہ ہے اور ٹینسینٹ اور ایف ای جی اس کے مشترکہ میزبان ہیں۔SRET KV

سلک روڈ ای اسپورٹس ٹورنامنٹ کا انعقاد جون یکم سے 16 تک ہوگا اور آنر آف کنگز (بادشاہوں کے اعزاز)  پر بنیادی توجہ مرکوز ہوگی جب کہ کل انعام 50,000 سی این وائے کی پیشکش کی گئی ہے۔ ایونٹ 14 ممالک پر مشتمل ہے اور سنگاپور، ملیشیا، انڈونیشیا، میانمار، لاوس، کمبوڈیا، فلپائن، برونائی، بنگلہ دیش، سری لنکا، انڈیا، پاکستان ، سعودی عرب اور متحدہ عرب سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔ سلک روڈ ای اسپورٹس کو مختلف مراحل جیسا کہ کوالیفائرز، ایلیمینیشن کا مرحلہ اور حتمی مرحلہ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ 16 ٹیموں پر مشتمل کوالیفائزر راؤنڈ کی آن لائن میزبانی کی جائے گی۔ اس کے بعد 8 ٹیمیں ایلیمینیشن کے مرحلے کے لیے آگی بڑھیں گی اور 2 ٹیمیں حتمی مرحلے تک پہنچیں گی جس کی میزبانی کوالالمپور، ملیشیا میں کی جائی گی۔ سلک روڈ ای اسپورٹس ٹورنامنٹ کا چیمپئن آنر آف کنگز چیمپئن کپ کے کوالیفائر ٹیموں کے آر کے پی ایل (کوریا کنگ پرو لیگ) سے مقابلہ کرے گا۔ اس کے علاوہ ٹیم کو 16 ملین سی ای وائے انعامی رقم جیتنے کا موقع بھی ملے گا۔ مزید معلومات کے لیے براہ کرم وزٹ کریں: match.fegsports.com ۔

آنر آف کنگز چین کا مقبول ترین موبائل گیم ہے اور آفیشل ای اسپورٹس لیگ – کے پی ایل (کنگ پرو لیگ) نے بھی ای اسپورٹس کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ 2018 میں کے پی ایل نے اپنی غیر ملکی لیگ – کے آر کے پی ایل (کوریا کنگ پرو لیگ) کی توسیع کی۔ کے آر کے پی ایل کے افتتاح میں 8 پیشہ ور کوریائی ٹیموں نے شرکت کی تھی۔ امسال 2019 میں کے آر کے پی ایل موسم بہار کے سیزن نے کوریا، ہانگ کانگ، مکاؤ، یورپ اور امریکہ سے 10 ٹیموں کو اپنی طرف متوجہ کرکے ایک بین الاقوامی لیگ میں اپ گریڈ کیا ہے۔

سلک روڈ ای اسپورٹس ٹورنامنٹ یکم جون سے شروع ہونے جارہا ہے۔ رجسٹریشن اب مندرجہ ذیل لنک کے ذریعہ کھل گئی ہے:match.fegsports.com ۔

ایف ای جی (فائٹنگ ای اسپورٹس گروپ) کے بارے میں:

جولائی 2018، ای اسپورٹس میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے چین اور کوریا کے پیشہ ورافراد نے فائٹنگ ای اسپورٹس گروپ (ایف ای جی) قائم کیا تھا۔ ایف ای جی ایک کارپوریشن ہے جو ای اسپورٹس کے ایونٹس کی میزبانی اور پروکھلاڑیوں کی تربیت کے لئے سروس فراہم کرتی ہے۔ ایف ای جی نے موبائل ای اسپورٹس کو دنیا میں فروغ دینے اور دلچسپ ای اسپورٹس لیگ کو پھیلانے کے لئے سرگرم ہے۔

لنک: www.fegsports.com

تصویر-  https://photos.prnasia.com/prnh/20190505/2456493-1

 

‫حنّا گیٹاچیو، بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی نوجوان ترجمان نے کہا کہ نانجنگ بیبلیوفوبیا کا شہر ہے

نانجنگ،چین،7  مئی، 2019/ ژنہوا – ایشیانیٹ/ — 3 سے 6 اپریل،  حنّا  گیٹاچیو نے ایک مرتبہ پھر 85 ممالک کے 100 سے زائد نمائندوں کے ہمراہ سلک روڈ کے ساتھ تخلیق اور میراث پر ہونے والی تیسری یوتھ فارم کے لیے نانجنگ کا دورہ کیا۔ اس دفعہ ان کے پاس اس مشرقی ادبی خوبصورتی “بیبلیوفوبیا کے شہر” کا تجربہ کرنے کے لئے زیادہ وقت تھا۔

گزشتہ سال، صدر زی کے جواب سے حنّا  کو چین میں شہرت حاصل ہوئی تھی۔ اس وقت حنّا  گیٹاچیو، پیکنگ یونیورسٹی میں بین الاقوامی قانون میں ماسٹرز کی ڈگری کے حصول کے لیے تعلیم حاصل کر رہی تھیں۔ انہوں نے سلک روڈ کے ساتھ تخلیق اور میراث پر ہونے والے دوسرے یوتھ فارم میں شرکت کی تھی۔ انہوں نے نانجنگ میں صدر زی کو اپنی چینی نام ” ووحنّا ” کے ساتھ ایک خط لکھا تھا ۔

حنّا  کا کہنا تھاکہ انھوں نے صدر زی کو اس لیے لکھا تھا کہ وہ ” نوجوانوں کے نمائندوں کی حوصلہ افزائی ، بین الاقوامی تبادلوں کے لیے ان کی خواہش اور  شہر کے ماحول سے بہت متاثر تھیں۔”

حنّا  نے کہا کہ وہ ایک جواب حاصل کرسکتی تھیں اور وہ نانجنگ کا اس کی خوبصورت اسٹیشنری کے لئے شکریہ ادا کرنا چاہتی ہیں۔ صدر زی کو کاغذی خط ایک تحفہ تھا جو انھوں نے فورم میں شرکت کے دوران حاصل کیا تھا – اسٹیشنری جس کو نانجنگ کی پینٹنگ “شی ژو ژائی آرٹ ڈیزائن” کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا تھا۔” میں اس اسٹیشنری کا انتخاب کرتی ہوں کیونکہ اس کے ساتھ اس کی ایک طویل تاریخ ہے۔ جب میں ان خوبصورت نمونوں کو دیکھوں گی تو نانجنگ میں خوبصورت یادوں کو یاد کروں گی۔”

حنّا  نے نانجنگ کی وضاحت کرنے کے لئے تین الفاظ قدیم، ادب اور تخلیق کا انتخاب کیا۔ حنّا  نے رپورٹرز کو بتایا کہ ” نانجنگ کی ادب کے لئے حوصلہ افزائی سے میں سب سے زیادہ متاثر ہوں”۔ انکا کہنا تھاکہ لائبریری ایونٹ – گریڈ اور نانجنگ لائبریری میں بہترین ادبی ماحول کا ہم تجربہ کرچکے ہیں۔

حنّا  کا کہنا تھا کہ نانجنگ اور ایتھوپیا کے لیے مستقبل میں ترقی کے امکانات کے ساتھ ادب مضبوط تعاون کا ذریعہ بھی بن سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایتھوپیا کے مصنفین کا گروپ تیزی سے بڑھ گیا ہے۔ میرے خیال سے دونوں جانب سے ادب کا تبادلہ ہونا چاہیے۔ میں ادبی اور ثقافتی تبادلوں میں اپنا کردار ادا کرنے کی کاوششوں پر خوش ہوں۔

ذریعہ: سلک روڈ کے ساتھ تخلیق اور میراث پر ہونے والی تیسری یوتھ فارم کی انتظامی کمیٹی