‫OctaFX فاریکس مارکیٹ میں دھوکہ دہی کی سرکوبی کیلئے مصروف عمل ہے

کنگسٹو ، سینٹ ونسنٹ اور گریناڈائنز

July 20, 2020

/PRNewswire/ — OctaFX ایک بین الاقوامی آن لائن بروکر ہے جو گزشتہ نو برسوں سے دنیا بھر میں ٹریڈنگ خدمات مہیا کر رہا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں اسکیمرز کی تعداد میں اضافہ دیکھا ہے جو خود کو کمپنی سے وابستہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ٹریڈر سے ان کی رقوم میں دھوکہ دہی کرتے ہیں۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_n5w83dd4/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

ایک نظر میں ان جعلی ویب سائٹس کا اندازہ لگانا اتنا آسان نہیں ہے۔ کچھ جعلسازوں نے سیکیورٹی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے اور .com کو اپنے اعلٰی سطحی ڈومین کے طور پر استعمال کرنا شروع کیا تاکہ ممکنہ ٹریڈرز ایڈریس بار کو دیکھتے وقت کسی بھی شک و شبیہ میں نہ پڑیں۔

OctaFX کی نقالی یا تلبیس کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے ٹریڈرز کو دھوکہ دینے سے بچنے کا ایک طریقہ خود سے ڈومین نام پر دھیان دینا ہے۔ بروکر اپنے کلائنٹس کو ان جعلی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے بارے میں باقاعدگی سے متنبہ کرتا ہے جو OctaFX برانڈ نام کے مختلف تغیرات کو استعمال کرتا ہے۔ کمپنی نے زور دیا ہے کہ وہ صرف اپنے باضابطہ برانڈ نام کے ماتحت کام کرتی ہے۔

OctaFX کلائنٹس کو بھی ادائیگی کی عمل کاریوں پر توجہ دینی چاہئے۔ بروکر، کلائنٹ کے پروفائل پر اپنی باضابطہ ویب سائٹ یا OctaFX ٹریڈنگ ایپ اور OctaFX Copytrading ایپ کے ذریعے ہی ادائیگیوں پر عمل کاری کرتا ہے۔

فاریکس مارکیٹ میں جعل سازوں سے لڑنا ایک پیچیدہ کام ہے جو اس میں ملوث تمام فریقین کی جانب سے کوششوں کا متقاضی ہے۔ OctaFX جعلی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہٹانے کے لئے پوری تندہی سے مصروف عمل ہے۔ ٹیم نے ہمیں بتایا کہ ٹریڈر کمیونٹی کی مدد کے بغیر ایسا کرنا زیادہ مشکل ہو گا۔ OctaFX ان ٹریڈرز کا شکرگزار ہے جو جعلی ویب سائٹس اور اکاؤنٹس جو خود کو بروکر کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں، کی مستعدی سے اطلاع دیتے ہیں۔

OctaFX سے متعلق

OctaFX ایک فاریکس بروکر ہے جو 2011 کے بعد سے دنیا بھر میں آن لائن ٹریڈنگ خدمات فراہم کرتا ہے۔ یہ 20 لاکھ سے زیادہ ٹریڈنگ اکاؤنٹس کو جدید ترین ٹریڈنگ تجربہ پیش کرتا ہے۔ اپنے قیام کے بعد سے OctaFX اب تک 20 سے زیادہ ایوارڈز جیت چکا ہے، بشمول World Finance سے بہترین ECN بروکر

2020 ایوارڈ۔ کمپنی اپنی سماجی اور عطیہ کی سرگرمی کے لئے نہایت مقبول و مشہور ہے۔ یہ باقاعدگی سے قابل قدر رقوم اور مصنوعہ کے انعامات کے ساتھ عالمی اور مقامی تشہیری مہمات بھی چلاتی ہے۔

Logo – https://mma.prnewswire.com/media/1195822/OctaFX_Logo.jpg

Contact:
marketing@octafx.com
34-691-370-613+