تازہ ترین ایپس فلائر پرفارمنس انڈیکس کے مطابق عالمی درجہ بندی میں شیئر اٹ بیگس پہلے نمبر پر ہے
ایپس فلائر پرفارمنس انڈیکس کے گیارہویں ایڈیشن میں میڈیا سورسز کے درمیان گروتھ میں پہلے نمبر پر ہے
اسلام آباد، 10 نومبر 2020/ پی آر نیوز وائر/ — شیئراٹ ایک ایسی ایپلیکیشن ہے جس نے مواد کو ایک پلیٹ فارم پر شیئر کرنے کی حیثیت سے آغاز کیا تھا جو اب دنیا بھر میں لیڈنگ کونٹینٹ کی دریافت، کھپت اور شیئرنگ پلیٹ فارمز میں شامل ہے۔ حال ہی میں ایپس فلائر پرفارمنس انڈیکس کے جاری کردہ 11 ویں ایڈیشن کے مطابق میڈیا سورسز میں ترقی کے لحاظ سے شیئر اٹ کو عالمی سطح پر پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ یہ کارنامہ برصغیر پاک، جنوب مشرقی ایشیاء اور مشرق وسطیٰ میں ترقی کے سلسلے میں شیئر اٹ کے ذریعے حاصل کردہ ٹاپ اسپاٹس کی بنا پر حاصل کیا گیا تھا۔ اسی رپورٹ کے ایچ ٹو 2019 ایڈیشن کے مقابلے میں پلیٹ فارم نے ایچ ون 2020 میں ایپ انسٹال کرنے میں مجموعی طور پر 160 فیصد کی شرح نمو دیکھنے میں آئی تھی۔ اس اضافے کے ساتھ کلی...