چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2018ء گوئیانگ میں شروع
گوئیانگ، چین، 27 مئی 2018ء/پی آرنیوزوائر/– چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2018ء جنوب مغربی چین کے صوبے گوئچو کے دارالحکومت گوئیانگ میں 26 مئی کی صبح شروع ہوگئی۔ دنیا کی پہلی بگ ڈیٹا نمائش کی حیثیت سے بگ ڈیٹا ایکسپو 2015ء میں شروع ہوئی تھی اور 2017ء میں قومی سطح کی تقریب بن گئی۔ […]